تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِ نَو" کے متعقلہ نتائج

سالِ نَو

نیا سال، آئںدہ سال

نَو بَہ نَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

سالِ ہِجْری

سالِ ہِجْری

قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

سالِ مَہاجَنی

سالِ کَبِیسَہ

وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

سالِ اِلٰہی

اکبر بادشاہ کے تخت نشین ہونے کا سَن جس کی ابتدا ۴ ریبع الثانی ۹۶۳ ، ہجری سے ہوئی ، اکبر کا سن جلوس

سالِ پیوستہ

گزرا ہوا سال، بیتا ہوا سال

سالِ عِیسْوی

حضَرت عیسیٰ کا زمانۂ پیدائش، پیدائش ۲۵ دسمبر ہے سال یکم جنوری سے شروع ہوتا ہے، شمسی سنہ جس کے مہینے حسبِ ذیل ہیں : جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر

سالِ اَعْظَم

بڑا سال ، ایسا سال جس کی مُدّت کچھ زیادہ ہو ، ۳۶۵ دنوں سے زیادہ کا سال.

سالِ آئِنْدَہ

سالِ گُزَشْتَہ

گُزرا ہوا سال ، پچھلا سال

سالِ آئندہ

آنے والا سال

نَو بَستَہ

نیا باندھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ استعمال کیا ہوا (مضمون وغیرہ) ۔

نَو تَوبَہ

وہ شخص جس نے تازہ توبہ کی ہو

نَو رُستَہ

نیا اُگا ہوا، نیا پھوٹا ہوا، تازہ اُگا ہوا یا نکلا ہوا، نو عمر، نوجوان

نَو کَنکَرَہ

ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔

نَو بُرْدَہ

نیا خریدا ہوا غلام، نیا بنایا ہوا غلام، (بردہ، ترکی زبان میں بمعنی غلام ہے)

نَو دَولَتَہ

رک : نو دولتا ۔

نَو عُمر

نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان

نَو عُمرَہ

رک : نو عمر ، نوجوان

نَو ماسَہ

وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔

نَو مَہِینے

نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے

نَو بَہار

(کنا یۃ ً) تازہ کھلا ہوا ، شگفتہ ، شاداب نیز ُپررونق

نَو کاسَہ

(مجازاً) نو دولتیا، نیا رئیس

نَو گِرہی

(رک : نو (۲) کا تحتی) ؛ عورتوں کا ایک زیور پونہچی جس میں نونگ یا جواہرات جڑے ہوتے ہیں ۔

نَو پَیراستَہ

نئی شادی شدہ عورت ، دلہن نیز وہ لڑکی جو حال ہی میں حائضہ ہوئی ہو

نَو بَہاری

نوبہار (رک) سے متعلق یا منسوب ، موسم بہار کا (عموماً باد اور نسیم کے لیے مستعمل) ۔

نَو گَزَہ

پیمائش میں نو گز کے برابر ، نوگز لمبا ، نوگز کا ؛ مراد : بہت لمبا ، بہت طویل ۔

نَو مَذہَب

جس نے کوئی نیا مذہب اختیارکر لیا ہو ، نئے مذہب کا پیروکار ۔

مَہ نَو

مہینے کی پہلی رات کا چاند ؛ ہلال ۔

نَو عُمری

کمسنی، نوجوانی، نوعمر کا اسم کیفیت، بچپنا نیز نوجوانی

نَو عَرُوس

نئی شادی شدہ، نو بیاہتا نیز نئی دلہن، نیا دولھا

نَو خاستَہ

نیا اُگا ہوا، جو ابھی پیدا ہوا ہو؛ نیا نیا، نہایت تازہ، نورستہ

نَو ساختَہ

بالکل نیا ، تازہ کار ، نوجوان

نَو آموختَہ

(لفظاً) جس نے حال ہی میں سیکھا ہو ؛ (مجازاً) جو حال ہی میں منکشف ہوا ہو ، نیا نیا ظاہر ہونے والا ۔

نَو دَمِیدَہ

تازہ اُگا ہوا، نیا اُگنے والا، حال میں کھلا ہوا

نَو نِہاد

جس کی تازہ بنیاد پڑی ہو نیز نیا پیدا ہونے والا ۔

نَو بادَہ

نیا پھل یا میوہ ، نیا اگا ہوا پودا یا درخت نیز پہلا پھل

نَو ماہ

نو مہینے کی مدت (خصوصا ً حمل کی مدت کے لیے مستعمل) ۔

نَو شَہانَہ

نوشہ کی مانند ، دولھا کا سا ، دولھا کی مانند

نَو رَسِیدَہ

(لفظاً) نیا پہنچنے والا ؛ (مجازاً) نورس ، نیا پکا ہوا ؛ رس بھرا ؛ (کنا یۃ ً) نو عمر ، کم سن ۔

عَصْرِ نَو

نیا زمانہ، دورِ جدید

مَطْلَعِ نَو

(شاعری) نیا مطلع ، تازہ مطلع ۔

بَچَّۂ نَو

نیا حادثہ ؛ نئے شگوفے ، نئی شاخیں ؛ نیا نتیجہ

نَو تَعمِیر

نیا تعمیر کیا ہوا ، حال کا بنایا ہوا

نَو خواستَہ

(رک : نوخاستہ جو اس کا درست املا ہے) جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں ، نوجوان

نَو یافتَہ

ابھی پایا ہوا ، نیا نیا حاصل کیا ہوا ؛ (مجازاً) بالکل نیا ۔

عَجَمِ نَو

اورای (آزادی ترک) زبان کا اڑتیس حروف پر مشتمل ایک سادہ عربی الفبا .

نَو شاہ

۱۔ وہ جو ابھی بادشاہ بنا ہو ، نیا بادشاہ

نَو شَگُفتَہ

نیا کھلا ہوا ، ابھی کھلا ہوا ؛ تازہ ؛ (مجازاً) نو عمر ، کمسن ۔

ماہِ نَو

قمری مہینے کی پہلی رات کا چاند، ہلال، نیا چاند، بڑھتا ہوا چاند

ہِلالِ نَو

شوال کی پہلی تاریخ کا چاند، ماہِ نو، نیا چاند (ماہِ کامل کے مقابل)

نَو عِیسائی

نیا نیا عیسائی مذہب قبول کرنے والا، حال ہی میں عیسائی ہونے والا

نَو ہاتھ کا

(کنا یۃ ً) دراز قد ، طویل القامت ، نہایت لمبا ۔

عَرُوسِ نَو

نئی نویلی دلہن

نَو کَشِیدَہ

نیا کھینچا ہوا ، نیا کاڑھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ اُتارا یا بنایا ہوا (تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

نَو تَراشِیدَہ

نیا تراشا ہوا ؛ (مجازاً) نیا اخذ کیا ہوا ، نیا بنایا ہوا ۔

نَشاۃِ نَو

عروج ِتازہ ، حیات ِنو ۔

نَو مُرَصَّع

جسے حال ہی میں جواہرات سے آراستہ کیا گیا ہو ؛ جس میں نئے نئے جواہر جڑے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِ نَو کے معانیدیکھیے

سالِ نَو

saal-e-nauसाल-ए-नौ

اصل: فارسی

وزن : 222

سالِ نَو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیا سال، آئںدہ سال

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of saal-e-nau

Noun, Masculine

  • new year , next year

साल-ए-नौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नया साल, अगला वर्ष

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِ نَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِ نَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔