تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِ کَبِیسَہ" کے متعقلہ نتائج

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

سالِ کَبِیسَہ

وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِ کَبِیسَہ کے معانیدیکھیے

سالِ کَبِیسَہ

saal-e-kabiisaसाल-ए-कबीसा

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

سالِ کَبِیسَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

Urdu meaning of saal-e-kabiisa

  • Roman
  • Urdu

  • vo teraah mahiino.n ka baras jo tiin saal ke baad aataa hai jise hindii me.n kuvind ka baras kahte (kabiisa saal shamsii ke sivaa gyaarah din jo qamarii saal ke muqaabala me.n zaa.id hote hai.n aur unhe.n jamaa karke qamarii tiisraa saal teraah mahiine ka kar diyaa karte hai.n aur isii ko hindii me.n laund kahte hai.n

English meaning of saal-e-kabiisa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • intercalary year, leap year, leap lunar year (with an extra month every third year)

साल-ए-कबीसा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लौंद का बरस, वह साल जिसमें लौंद का महीना पड़े, वो तेरह महीनों का बरस जो तीन साल के बाद आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبِیسَہ

سوا گیارہ دن جو سال شمسی اور قمری کا فرق نکالنے کے لیے جوڑتے اور تین برس بعد کے عوض ہندی مہینوں میں ایک مہینہ بڑھا دیتے ہیں اور اسے لوند کا مہینہ کہتے ہیں، فروری کا انتیسواں دن جو ہر چوتھے برس سال شمسی کو پورا کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں، وہ سنہ جو چار پر برابر تقسیم ہو جائے

سالِ کَبِیسَہ

وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِ کَبِیسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِ کَبِیسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone