تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِس" کے متعقلہ نتائج

غاشِیَہ بَردار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِس کے معانیدیکھیے

سائِس

saa.isसाइस

نیز : سائِیس

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

سائِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑوں کی دیکھ بھال اور پرورش کرنے والا ملازم، گھوڑے کی خدمت کرنے والا، گھوڑوں کا نگہبان
  • گھوڑا گاڑی چلانے والا
  • تربیت دینے والا
  • سدھانے والا، پالتو بنانے والا
  • تجربہ کار، آزمودہ کار، ہوشیار
  • (مجازاً) سیاست کرنے والا
  • (مجازاً) حاکم، فرماں بردار، گورنر، منیجر

Urdu meaning of saa.is

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Do.n kii dekh bhaal aur paravrish karne vaala mulaazim, gho.De kii Khidmat karne vaala, gho.Do.n ka nigahbaan
  • gho.Daagaa.Dii chalaane vaala
  • tarbiiyat dene vaala
  • sadhaane vaala, paaltuu banaane vaala
  • tajarbaakaar, aazmuudaakaar, hoshyaar
  • (majaazan) siyaasat karne vaala
  • (majaazan) haakim, farmaambardaar, gavarnar, mainejar

English meaning of saa.is

Noun, Masculine

  • a person who tends to a horse, a master of horse, horse-keeper, equerry, ostler, syce, groom
  • the horse cart or buggy man
  • a trainer or breaker-in
  • one who tames, one who domesticates
  • (Metaphorically) a politician
  • skill full, experienced
  • ( Metaphorically) a ruler, governor, manager

साइस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो घोड़े की देख-रेख करता है, घोड़े का रख-रखाव करने वाला व्यक्ति, घोड़े का रखवाला, सईस
  • घोड़ागाड़ी चलाने वाला
  • सिखाने वाला, प्रशिक्षक
  • सधाने वाला, पालतू बनाने वाला
  • निपुण, अनुभवी
  • (लाक्षणिक) राजनीति करने वाला
  • (लाक्षणिक) शासक, गोवरनर, मनीजर

سائِس سے متعلق دلچسپ معلومات

سائیس بمعنی گھوڑوں کی دیکھ بھال کرنے والا، تربیت دینے والا، وغیرہ۔ اس لفظ کا مادہ وہی ہے جو’’سیاست‘‘ کا ہے، یعنی س، أ، س۔ د یکھئے، ’’سئیسی علم دریاؤ ہے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غاشِیَہ بَردار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone