تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار" کے متعقلہ نتائج

لَکھ

لاکھ (سوہزار) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل.

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

لَکھ پَتِی

لاکھوں کی حیثیت والا، وہ شخص جس کے پاس لاکھ یا لاکھوں روپیہ ہو

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لَکھیرَن

لکھیرے کی بیوی ، وہ عورت جو لکھیرے کا کام کرے.

لَکھانا

دکھانا، دکھائی دینا، محسوس کرانا

لَکھارا

لاکھ یا لاکھ کا رنگ چڑھانے والا شخص.

لَکھ بَخْش

لاکھوں روپے بخش دینے والا ، سختی داتا ، قطب الدین ایک بادشاہ کا لقب.

لَکھوکھا

لاکھوں، کئی لاکھ، بے شمار، لاتعداد، ان گنت

لَکھیدْنا

زخم کے چیرا دے کر فاسد مادّہ نکالنا.

لَکھورِیا

لاکھی رنگت کا مرغ ، جاوا ، لاکھا ، لکھیا.

لَکھائی

قبرکھودنے کا عمل

لَکھْ لُٹ

بہت بڑا فضول خرچ، خوب خرچ کرنے ولا، مسرف، کھاؤاُڑاؤ، خرّاچ

لَکھ داتا

۔صفت۔ (عم) ۱۔نہایت سخی۔ داتا۔ فیاض۔ لاکھوں لٹا دینے والا۔ ۲۔قطب الدین ایبک کالقب جو اپنی فیاضی کے سبب سے اس لقب سے ملقّب تھا۔

لَکھ پیڑا

وہ باغ جس میں بہت سے پیڑ ہوں، بہت سے درختوں ولا باغ

لَکھ جَگانا

بھیک مانگنا ، سوال کرنا.

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

لَکھنَوا پَنْ

۔مذکر۔ لکھنؤ والوں کی نفاست۔ لکھنؤ کے باشندوں کی وضع قطح۔

چار لَکھ

چار لاکھ ؛ (موسیقی) لے کے شمار میں ایک عرصہ یا مدت کہ دو درت کا ایک لکھ ہوتا ہے ، آٹھ درت .

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار کے معانیدیکھیے

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

saa.ii.n tere kaarane chho.Daa balKH buKHaar, nau lakh gho.De paalkii aur nau lakhaa savaarसाईं तेरे कारने छोड़ा बल्ख़ बुख़ार, नौ लख घोड़े पाल्की और नौ लखा सवार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار کے اردو معانی

  • خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا
  • عورت خاوند کے لیے ہر طرح کا عیش و آرام چھوڑ دیتی ہے

Urdu meaning of saa.ii.n tere kaarane chho.Daa balKH buKHaar, nau lakh gho.De paalkii aur nau lakhaa savaar

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ke li.e sab kuchh tyaag diyaa
  • aurat Khaavand ke li.e har tarah ka a.ish-o-aaraam chho.D detii hai

साईं तेरे कारने छोड़ा बल्ख़ बुख़ार, नौ लख घोड़े पाल्की और नौ लखा सवार के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर के लिए सब कुछ त्याग दिया
  • स्त्री अपने पति के लिए हर तरह का भोग एवं आराम छोड़ देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکھ

لاکھ (سوہزار) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل.

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

لَکھ پَتِی

لاکھوں کی حیثیت والا، وہ شخص جس کے پاس لاکھ یا لاکھوں روپیہ ہو

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لَکھیرَن

لکھیرے کی بیوی ، وہ عورت جو لکھیرے کا کام کرے.

لَکھانا

دکھانا، دکھائی دینا، محسوس کرانا

لَکھارا

لاکھ یا لاکھ کا رنگ چڑھانے والا شخص.

لَکھ بَخْش

لاکھوں روپے بخش دینے والا ، سختی داتا ، قطب الدین ایک بادشاہ کا لقب.

لَکھوکھا

لاکھوں، کئی لاکھ، بے شمار، لاتعداد، ان گنت

لَکھیدْنا

زخم کے چیرا دے کر فاسد مادّہ نکالنا.

لَکھورِیا

لاکھی رنگت کا مرغ ، جاوا ، لاکھا ، لکھیا.

لَکھائی

قبرکھودنے کا عمل

لَکھْ لُٹ

بہت بڑا فضول خرچ، خوب خرچ کرنے ولا، مسرف، کھاؤاُڑاؤ، خرّاچ

لَکھ داتا

۔صفت۔ (عم) ۱۔نہایت سخی۔ داتا۔ فیاض۔ لاکھوں لٹا دینے والا۔ ۲۔قطب الدین ایبک کالقب جو اپنی فیاضی کے سبب سے اس لقب سے ملقّب تھا۔

لَکھ پیڑا

وہ باغ جس میں بہت سے پیڑ ہوں، بہت سے درختوں ولا باغ

لَکھ جَگانا

بھیک مانگنا ، سوال کرنا.

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

لَکھنَوا پَنْ

۔مذکر۔ لکھنؤ والوں کی نفاست۔ لکھنؤ کے باشندوں کی وضع قطح۔

چار لَکھ

چار لاکھ ؛ (موسیقی) لے کے شمار میں ایک عرصہ یا مدت کہ دو درت کا ایک لکھ ہوتا ہے ، آٹھ درت .

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone