تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ" کے متعقلہ نتائج

کپٹ

بغض ، عناد ، کینہ ؛ دشمنی ، منافقت .

کَپاٹ

دروازہ، کھٹکا، تختہ، زائد تختہ دروازے کا، پٹ دروازے کا

کَپَٹ بھاؤ

برا برتاؤ، بد سلوکی، بد نیتی

کَپَٹ دینا

دھوکا دینا ، فریب دینا نیز منافقت کا برتاؤ کرنا ، بے وافائی کرنا .

کَپَٹ بِیوہار

ریاکارانہ عمل، منافقانہ کام، بُراکام

کَپَٹ ہونا

کدورت ہونا ، بغض ہونا ، دل میں کھوٹ ہونا .

کَپَٹ پَکَڑْنا

عداوت رکھنا ، کینہ رکھنا ، بغض رکھنا .

کَپَٹ کَرنا

دھوکا دینا ، جعل کرتنا ، فریب دینا .

کَپَٹ کِرْپان

(لفظاً) دھوکے کی تلوار ؛ (کنایۃً) نہایت مکّار ، حد درجہ عیّار ، فریبی نیز کینہ ، بہت بغض رکھنے والا .

کَپَٹ رَکْھنا

دل میں یا نیّت میں کھوٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ، بغض رکھنا .

کَپَٹ سے

بغض کے سبب ؛ دھوکے سے .

کَپَٹْنا

بُرا چاہنا، بد خواہی کرنا، نیز دھوکا دینا، جعلسازی کرنا

kaput

بے کار

کاپْٹ

شوخ ، شریر ، کپٹ والا .

کَپُوت

۔(ھ) مذکر۔ نالائق بیٹا۔

کَپِتھ

کویٹ کا درخت یا پھل، کیتھ

چَھل کَپَٹ

مکر و فریب، دھوکا، دغا اور بے ایمانی، لوٹ کھسوٹ

کاٹ کَپَٹ

مکر و فریب ، چالاکی م عیّاری .

لاگ کَپَٹ

عداوت ، کینہ ، کپٹ ، دشمنی ، لاگ ڈانٹ .

کِینَہ کَپَٹ

بُغض اور عِناد.

کوڑ کَپَٹ

چھل بٹا ، حسد ،کینہ ، بغض و کدورت .

دِل کی کَپَٹ

بدنیتی ، منافقت ، کدورت

دِل میں کَپَٹ آنا

بُرا خیال آنا

دِل میں کَپَٹ رَکْھنا

بُغض و کینہ رکھنا

دِل میں کَپَٹ ہونا

طبیعت میں کینہ ہونا ، بغض و عناد ہونا .

نِس کَپَٹ

صاف دل ، بے کینہ

کَپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

کُپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا

keep the wolf from the door

بھُوک اور طَلَب سے بَچاو کی تَدبير کَرنا

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

keep track of

کِسی چیز کی رفتار یا ترقی پر نظر رکھنا

keep to oneself

اپنے ہی تک رکھنا

اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

کَپْٹا

an insect that grows on betel leaves

کُو پاتَّر

ناپاک ، جو پاک نہ ہو ، نجس ، گندا ؛ (کنایۃً) ذلیل ، نیچ.

کاپْتی

مصر میں عیسائیوں کے فرقے قبطی کی زبان .

کُپَٹْنا

جھیلنا ، مونڈ نا ؛ (بکری یا بھیڑ وغیرہ کے) بال مونڈ نا یا صاف کرنا .

کاپائِتی

عوامی موسیقی کی ایک راگئی .

کَپْٹی

کپٹ رکھنے والا، کینہ رکھنے والا، بد خواہ

کَپْتانی

کپتان کا عہدہ اور کام سرداری، سربراہی

کَپْتھْپَتْری

کِپتھ (رک) کا پتا ، ایک روئیدگی ہے جس کے پَتے کیت کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں .

کُپْتی

وہ چھوٹی تلوار یا شمشیر وغیرہ جو دستی چھوڑی میں پوشیدہ ہو

کُپَتھ

بُرا راستہ، برا کردار، برا طریقہ؛ کفر و الحاد، گمراہی

کَپْتان

ایک فوجی افسر جو لفٹنٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجہ کا ہوتا

کُپُتْر

ناخلف بیٹا، بد اور نافرمان فرزند

کُپاتْر

نااہل، ناسزاوار، نالائق، وہ شخص جس کو خیرات وغیرہ دینا شاستر کی رو سے ممنوع ہے

کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِرِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کافِ تَشْبِیہ

غربی کا ک جو مقابلے کے لیے استعمال ہو.

پُوت کَپُوت پَنْگوڑوں میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .

well-kept

سلیقے سے رکھا یا سنبھالا ہوا، اچھی حالت میں، قاعدے قرینے سے۔.

سَو کَپُوت ایک سَپُوت بَھلا

بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے .

سَو کَپُوت سے ایک سَپُوت بَھلا

ایک لائق بیٹا سو نالائقوں سے اچھا ہے، بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے

سَپُوتوں کے کَپُوت اَور کَپُوتوں کے سَپُوت

اچھوں کی بری اولاد ہوتی ہے اور بروں کی اچھی

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

سَو سَمَنْدوں ایک کَپُوت ، سَو تَلِنْگوں ایک سَپُوت

بہت سے نالائق بچّوں سے ایک لائق بچّہ بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ کے معانیدیکھیے

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

saa.ii.n saa.ii.n jiibh par aur kibr kapaT man biich, voh na Daale jaa.e.nge paka.D narak me.n khii.nchसाईं साईं जीभ पर और किब्र कपट मन बीच, वह न डाले जाएँगे पकड़ नरक में खींच

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ کے اردو معانی

  • جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

Urdu meaning of saa.ii.n saa.ii.n jiibh par aur kibr kapaT man biich, voh na Daale jaa.e.nge paka.D narak me.n khii.nch

  • Roman
  • Urdu

  • jin kii zabaan par Khudaa ka naam hai aur un ke dil me.n Garuur aur dhoka kapaT aur buGaz hai in ko anjaam kaar dozaKh hii milegaa

साईं साईं जीभ पर और किब्र कपट मन बीच, वह न डाले जाएँगे पकड़ नरक में खींच के हिंदी अर्थ

  • जिन की जीभ पर ईश्वर का नाम है और उन के दिल में घमंड और धोका कपट और हसद है उन को अंत में नरक ही मिलेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کپٹ

بغض ، عناد ، کینہ ؛ دشمنی ، منافقت .

کَپاٹ

دروازہ، کھٹکا، تختہ، زائد تختہ دروازے کا، پٹ دروازے کا

کَپَٹ بھاؤ

برا برتاؤ، بد سلوکی، بد نیتی

کَپَٹ دینا

دھوکا دینا ، فریب دینا نیز منافقت کا برتاؤ کرنا ، بے وافائی کرنا .

کَپَٹ بِیوہار

ریاکارانہ عمل، منافقانہ کام، بُراکام

کَپَٹ ہونا

کدورت ہونا ، بغض ہونا ، دل میں کھوٹ ہونا .

کَپَٹ پَکَڑْنا

عداوت رکھنا ، کینہ رکھنا ، بغض رکھنا .

کَپَٹ کَرنا

دھوکا دینا ، جعل کرتنا ، فریب دینا .

کَپَٹ کِرْپان

(لفظاً) دھوکے کی تلوار ؛ (کنایۃً) نہایت مکّار ، حد درجہ عیّار ، فریبی نیز کینہ ، بہت بغض رکھنے والا .

کَپَٹ رَکْھنا

دل میں یا نیّت میں کھوٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ، بغض رکھنا .

کَپَٹ سے

بغض کے سبب ؛ دھوکے سے .

کَپَٹْنا

بُرا چاہنا، بد خواہی کرنا، نیز دھوکا دینا، جعلسازی کرنا

kaput

بے کار

کاپْٹ

شوخ ، شریر ، کپٹ والا .

کَپُوت

۔(ھ) مذکر۔ نالائق بیٹا۔

کَپِتھ

کویٹ کا درخت یا پھل، کیتھ

چَھل کَپَٹ

مکر و فریب، دھوکا، دغا اور بے ایمانی، لوٹ کھسوٹ

کاٹ کَپَٹ

مکر و فریب ، چالاکی م عیّاری .

لاگ کَپَٹ

عداوت ، کینہ ، کپٹ ، دشمنی ، لاگ ڈانٹ .

کِینَہ کَپَٹ

بُغض اور عِناد.

کوڑ کَپَٹ

چھل بٹا ، حسد ،کینہ ، بغض و کدورت .

دِل کی کَپَٹ

بدنیتی ، منافقت ، کدورت

دِل میں کَپَٹ آنا

بُرا خیال آنا

دِل میں کَپَٹ رَکْھنا

بُغض و کینہ رکھنا

دِل میں کَپَٹ ہونا

طبیعت میں کینہ ہونا ، بغض و عناد ہونا .

نِس کَپَٹ

صاف دل ، بے کینہ

کَپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

کُپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا

keep the wolf from the door

بھُوک اور طَلَب سے بَچاو کی تَدبير کَرنا

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

keep track of

کِسی چیز کی رفتار یا ترقی پر نظر رکھنا

keep to oneself

اپنے ہی تک رکھنا

اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

کَپْٹا

an insect that grows on betel leaves

کُو پاتَّر

ناپاک ، جو پاک نہ ہو ، نجس ، گندا ؛ (کنایۃً) ذلیل ، نیچ.

کاپْتی

مصر میں عیسائیوں کے فرقے قبطی کی زبان .

کُپَٹْنا

جھیلنا ، مونڈ نا ؛ (بکری یا بھیڑ وغیرہ کے) بال مونڈ نا یا صاف کرنا .

کاپائِتی

عوامی موسیقی کی ایک راگئی .

کَپْٹی

کپٹ رکھنے والا، کینہ رکھنے والا، بد خواہ

کَپْتانی

کپتان کا عہدہ اور کام سرداری، سربراہی

کَپْتھْپَتْری

کِپتھ (رک) کا پتا ، ایک روئیدگی ہے جس کے پَتے کیت کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں .

کُپْتی

وہ چھوٹی تلوار یا شمشیر وغیرہ جو دستی چھوڑی میں پوشیدہ ہو

کُپَتھ

بُرا راستہ، برا کردار، برا طریقہ؛ کفر و الحاد، گمراہی

کَپْتان

ایک فوجی افسر جو لفٹنٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجہ کا ہوتا

کُپُتْر

ناخلف بیٹا، بد اور نافرمان فرزند

کُپاتْر

نااہل، ناسزاوار، نالائق، وہ شخص جس کو خیرات وغیرہ دینا شاستر کی رو سے ممنوع ہے

کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِرِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کافِ تَشْبِیہ

غربی کا ک جو مقابلے کے لیے استعمال ہو.

پُوت کَپُوت پَنْگوڑوں میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .

well-kept

سلیقے سے رکھا یا سنبھالا ہوا، اچھی حالت میں، قاعدے قرینے سے۔.

سَو کَپُوت ایک سَپُوت بَھلا

بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے .

سَو کَپُوت سے ایک سَپُوت بَھلا

ایک لائق بیٹا سو نالائقوں سے اچھا ہے، بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے

سَپُوتوں کے کَپُوت اَور کَپُوتوں کے سَپُوت

اچھوں کی بری اولاد ہوتی ہے اور بروں کی اچھی

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

سَو سَمَنْدوں ایک کَپُوت ، سَو تَلِنْگوں ایک سَپُوت

بہت سے نالائق بچّوں سے ایک لائق بچّہ بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone