تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور" کے متعقلہ نتائج

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تَپْرِہاؤ

ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تَپْسا

تپس

تَپْکَن

رک: تَپَک .

تَپْخَلا

رک : تپ (ا) کے تحتی ، آبلہ .

تَپْوانا

گرم کروانا، تپانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا

تَپْچانا

کپڑے سے کپڑے کی نوک ملا کر سینا .

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْچاق

گھوڑے کی ایک اعلیٰ قسم جس میں قوت برداشت بہت ہوتی ہے

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

جاڑا دے کَرْ تَپْ آنا

تپ لرزہ ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس میں مریض کو پہلے بے حد سردی لگتی اور کپکپی طبری ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور کے معانیدیکھیے

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور

saa.ii.n kaa ghar duur hai jaise lambii khajuur, cha.Dhe to chaakhe prem ras gire to chaknaa-chuurसाईं का घर दूर है जैसे लम्बी खजूर, चढ़े तो चाखे प्रेम रस गिरे तो चकना-चूर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور کے اردو معانی

  • خدا کو پانا بہت مشکل ہے اگر پا لے تو اس سے بڑھ کر کچھ نہیں نہ پائے تو تباہ ہو جائے
  • خدا کا گھر بہت اونچا ہے جیسے کھجور کا پیڑ اگر وہاں تک پہنچ سکے تو پریم رس پینے کو ملتا ہے اور اگر پھسل کر گر جائے تو برباد اور ختم ہو جاتا ہے

Urdu meaning of saa.ii.n kaa ghar duur hai jaise lambii khajuur, cha.Dhe to chaakhe prem ras gire to chaknaa-chuur

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ko paana bahut mushkil hai agar pa le to is se ba.Dh kar kuchh nahii.n na pa.e to tabaah ho jaaye
  • Khudaa ka ghar bahut u.unchaa hai jaise khajuur ka pe.D agar vahaa.n tak pahunch sake to prem ras piine ko miltaa hai aur agar phisal kar gir jaaye to barbaad aur Khatm ho jaataa hai

साईं का घर दूर है जैसे लम्बी खजूर, चढ़े तो चाखे प्रेम रस गिरे तो चकना-चूर के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर को पाना बहुत कठिन है यदि पा ले तो इससे बढ़ कर कुछ नहीं न पाए तो तबाह हो जाए
  • ईश्वर का घर बहुत ऊँचा है जैसे खुजूर का पेड़ यदि वहाँ तक पहुँच सके तो प्रेम रस पीने को मिलता है और यदि फिसल कर गिर जाए तो नष्ट हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَپْ

(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے

تَپْتا

گرم، جلتا ہوا، بہت گرم

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تَپْرِہاؤ

ٹیلوں کے درمیان وہ تقسیم شدہ قطعات زمین جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاشت کئے جاتے ہیں اس کے پاس غیر مزروعہ (پنجر) زمین کے حصے ہوتے ہیں (پلیٹس) ؛ کھیت جن کے درمیان مین٘ڈیں بنی ہوں ، بنجر زمین کے درمیان کاشت شدہ ٹکڑے

تَپْری

مٹی کا تودہ ، پہاڑیوں کا ٹیلہ ؛ حد بندی ، پشتہ ، مین٘ڈ .

تَپْسا

تپس

تَپْکَن

رک: تَپَک .

تَپْخَلا

رک : تپ (ا) کے تحتی ، آبلہ .

تَپْوانا

گرم کروانا، تپانے کا کام کسی دوسرے سے کرانا

تَپْچانا

کپڑے سے کپڑے کی نوک ملا کر سینا .

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

تَپْچاق

گھوڑے کی ایک اعلیٰ قسم جس میں قوت برداشت بہت ہوتی ہے

تَپْڑا

تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچھا اور ہریالا پن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں

جاڑا دے کَرْ تَپْ آنا

تپ لرزہ ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس میں مریض کو پہلے بے حد سردی لگتی اور کپکپی طبری ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone