تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے کے معانیدیکھیے

سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے

saa.ii.n apne chitt kii bhuul na kahiye koy, tab lag man me.n raakhiye jab lag kaaraj hoyसाईं अपने चित्त की भूल न कहिये कोय, तब लग मन में राखिये जब लग कारज होय

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے کے اردو معانی

  • اپنے دل کا راز بھول کر بھی کسی کو نہیں بتانا چاہیے جب تک کام نہ ہو جائے اُسے دل میں رکھنا چاہیے
  • جب تک کام نہ ہو جائے تب تک اپنا خیال کسی پر ظاہر نہیں کرنا چاہیے

Urdu meaning of saa.ii.n apne chitt kii bhuul na kahiye koy, tab lag man me.n raakhiye jab lag kaaraj hoy

  • Roman
  • Urdu

  • apne dil ka raaz bhuul kar bhii kisii ko nahii.n bataanaa chaahi.e jab tak kaam na ho jaaye use dil me.n rakhnaa chaahi.e
  • jab tak kaam na ho jaaye tab tak apnaa Khyaal kisii par zaahir nahii.n karnaa chaahi.e

English meaning of saa.ii.n apne chitt kii bhuul na kahiye koy, tab lag man me.n raakhiye jab lag kaaraj hoy

  • don't share your strategy. silence is a source of great strength, the less people know about your plans, the less they can interfere with them, not everyone needs to know the details of your journey. Stay low-key and let your success speak for itself, plans are best kept secret until they are accomplished. Protect your dreams and make them a reality

साईं अपने चित्त की भूल न कहिये कोय, तब लग मन में राखिये जब लग कारज होय के हिंदी अर्थ

  • अपने दिल का भेद भूल कर भी किसी को नहीं बताना चाहिये जब तक काम न हो जाए उसे दिल में रखना चाहिये
  • जब तक काम न हो जाए तब तक अपना मनोविचार किसी पर प्रकट नहीं करना चाहिये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں اَپْنے چِت کی بھول نَہ کہیے کوئے، تَب لَگ مَن میں راَکھیے جَب لَگ کارج ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone