تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان" کے متعقلہ نتائج

ساہُو

خیر خواہ ، مُرَبّی ، پُشت پناہ ، دوست ، محسن .

ساہُو پَن

ساہوکار ہونے کی حالت یا پیشہ ، ساکھ.

ساہُو کُتّا

وہ کُتّا جس کی پیٹھ پر بالی نہیں ہوتے.

ساہُو کارا

لین دین کی جگہ، منڈی، صرافہ، اسٹاک ایکسچینج

ساہُوْکارِی

لین دین، (خصوصیت سے روپے پیسے کا) کاروبار، ہنڈی کاروبار، بینکاری، بنکاری، تجارت، تبادلہ، صراف

ساہُو کارانَہ

ساہوکارے کا ، ساہوکاری ، سودی لین دین پر مشتمل ، پنڈی کا کاروبار . میں سمجھتا . . . وہ نظام جاگیردانہ استبداد ، ساہوکارانہ استحصال اور سرمایہ دارانہ آمریت پر مبنی تھا .

ساہُو کاری گَدی

ساہوکار کے بیٹھنے کی جگہ، تھڑا

ساہُو کاروں کی سبَھا

صّراب اور مہاجنوں کی انجمن.

ساہُو بَہے نَہ جائیں ، گوں سے جائیں

ساہوکار جو کُچھ کرتا ہے کسی خاص مطلب لیے کرتا ہے اگر دریا میں بپہ جائے تو اس میں بھی اسکا کوئی مطلب ہوگا.

ساحُورا

کھجور کے درخت کی ایک بیماری جس میں پتَوں کی رن٘گت بدل کر مائل بہ سفیدی ہو جاتی ہے.

ساہُول

ساول، ساقول

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان

جس طرح بچّے کو مسان آہستہ آہستہ دُبلا کر دینا ہے اور آخر میں مار دیتا ہے اسی طرح ساہوکار کو کسان نُقصان پہن٘چاتا ہے.

ساہُو بَٹے وہ بھی ساہ

جو اصل قیمت پر بیچے وہ بھی سوداگر ہے ، مال روکے رکھنے سے قیمتِ خرید پر بیچنا بہتر ہے.

ساہُوکار

دولت مند، مالدار، سرمایہ دار

ساہُو کارَہ

تاجر، سیٹھ، مہاجن، سودی لین دین کرنے والے

ساہُو کارے کا کاروبار

سُودی لین دین ؛ ساہوکارا.

ساہُل

ہنسال، مدوّر لوہے کا ٹُکرا، جس میں ڈوری بان٘دہ کر معمار دیوار کی کجی یا زمین کی ہمواری معلوم کرتے ہیں

بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو

پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے

بھائی سا ساہو نہ بھائی سا بیری

بھائی سے بڑھ کر نہ دوست ہے نہ دشمن

اردو، انگلش اور ہندی میں ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان کے معانیدیکھیے

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان

saahuu kaar ko kisaan , baalak ko masaanसाहू कार को किसान , बालक को मसान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان کے اردو معانی

  • جس طرح بچّے کو مسان آہستہ آہستہ دُبلا کر دینا ہے اور آخر میں مار دیتا ہے اسی طرح ساہوکار کو کسان نُقصان پہن٘چاتا ہے.

Urdu meaning of saahuu kaar ko kisaan , baalak ko masaan

  • Roman
  • Urdu

  • jis tarah bachche ko masaan aahista aahista dublaa kar denaa hai aur aaKhir me.n maar detaa hai isii tarah saahuukaar ko kisaan nuqsaan pahunchaataa hai

साहू कार को किसान , बालक को मसान के हिंदी अर्थ

  • जिस तरह बच्चे को मसान आहिस्ता आहिस्ता दुबला कर देना है और आख़िर में मार देता है इसी तरह साहूकार को किसान नुकसान पहुंचाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساہُو

خیر خواہ ، مُرَبّی ، پُشت پناہ ، دوست ، محسن .

ساہُو پَن

ساہوکار ہونے کی حالت یا پیشہ ، ساکھ.

ساہُو کُتّا

وہ کُتّا جس کی پیٹھ پر بالی نہیں ہوتے.

ساہُو کارا

لین دین کی جگہ، منڈی، صرافہ، اسٹاک ایکسچینج

ساہُوْکارِی

لین دین، (خصوصیت سے روپے پیسے کا) کاروبار، ہنڈی کاروبار، بینکاری، بنکاری، تجارت، تبادلہ، صراف

ساہُو کارانَہ

ساہوکارے کا ، ساہوکاری ، سودی لین دین پر مشتمل ، پنڈی کا کاروبار . میں سمجھتا . . . وہ نظام جاگیردانہ استبداد ، ساہوکارانہ استحصال اور سرمایہ دارانہ آمریت پر مبنی تھا .

ساہُو کاری گَدی

ساہوکار کے بیٹھنے کی جگہ، تھڑا

ساہُو کاروں کی سبَھا

صّراب اور مہاجنوں کی انجمن.

ساہُو بَہے نَہ جائیں ، گوں سے جائیں

ساہوکار جو کُچھ کرتا ہے کسی خاص مطلب لیے کرتا ہے اگر دریا میں بپہ جائے تو اس میں بھی اسکا کوئی مطلب ہوگا.

ساحُورا

کھجور کے درخت کی ایک بیماری جس میں پتَوں کی رن٘گت بدل کر مائل بہ سفیدی ہو جاتی ہے.

ساہُول

ساول، ساقول

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان

جس طرح بچّے کو مسان آہستہ آہستہ دُبلا کر دینا ہے اور آخر میں مار دیتا ہے اسی طرح ساہوکار کو کسان نُقصان پہن٘چاتا ہے.

ساہُو بَٹے وہ بھی ساہ

جو اصل قیمت پر بیچے وہ بھی سوداگر ہے ، مال روکے رکھنے سے قیمتِ خرید پر بیچنا بہتر ہے.

ساہُوکار

دولت مند، مالدار، سرمایہ دار

ساہُو کارَہ

تاجر، سیٹھ، مہاجن، سودی لین دین کرنے والے

ساہُو کارے کا کاروبار

سُودی لین دین ؛ ساہوکارا.

ساہُل

ہنسال، مدوّر لوہے کا ٹُکرا، جس میں ڈوری بان٘دہ کر معمار دیوار کی کجی یا زمین کی ہمواری معلوم کرتے ہیں

بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو

پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے

بھائی سا ساہو نہ بھائی سا بیری

بھائی سے بڑھ کر نہ دوست ہے نہ دشمن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone