تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساحِل آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساحِل آشْنا کے معانیدیکھیے
ساحِل آشْنا کے اردو معانی
صفت، واحد
- ساحل تک پہنچنے والا، کنارے سے واقف، اصل سے واقف، حقیقت آشنا
شعر
میں کھونا چاہتا ہوں مد و جزر بحر میں شوکتؔ
وہ ساحل آشنا کشتی کا میری نا خدا کیوں ہو
اس کی قربت پر نہ اتراؤ امیرؔ
موج کب ہوتی ہے ساحل آشنا
ہم ہیں بس اتنے ہی ساحل آشنا
خاک منزل جتنی منزل آشنا
English meaning of saahil-aashnaa
Adjective, Singular
- familiar with seashore, the one who know the reality, familiar with reality
साहिल-आश्ना के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- साहिल तक पहुंचने वाला, किनारे से वाक़िफ़, वास्तविक्ता को जानने वाला, वास्तविक्ता से परिचित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساحِل آشْنا)
ساحِل آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔