تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ تَصْدِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ تَصْدِیق کے معانیدیکھیے
صاحِبِ تَصْدِیق کے اردو معانی
صفت
- تصدیق کرنے والا افسر، رجسٹرار
- (کنایۃً) مومن جو زبان سے کلمہ پڑھنے کے بعد دل سے اس کی تصدیق کرتا ہے کہ جو کچھ میں نے اقرار کیا وہ ٹھیک ہے
شعر
مرے لیے تو ہے اقرار بااللساں بھی بہت
ہزار شکر کہ ملا ہیں صاحب تصدیق
English meaning of saahib-e-tasdiiq
Adjective
- attesting officer, notary public, one who attests, verifies
साहिब-ए-तसदीक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रमाणित करने वाला अधिकारी, रजिस्ट्रार
- (संकेतात्मक) मोमिन जो जीभ से कलिमा पढ़ने के बाद हृदय सो उसको सत्यापित करता है कि जो कुछ मैने वचन दिया वह ठीक है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ تَصْدِیق)
صاحِبِ تَصْدِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔