تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحب نظراں" کے متعقلہ نتائج

نَظراں

نظر (رک) کی جمع ، نظریں ، نگاہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحب نظراں کے معانیدیکھیے

صاحب نظراں

saahib-e-nazraa.nसाहिब-ए-नज़राँ

اصل: عربی

وزن : 21222

دیکھیے: صاحَب نَظَر

  • Roman
  • Urdu

صاحب نظراں کے اردو معانی

صفت، جمع

  • نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دوراندیش، دانا، تمیز، سوجھ بوجھ والا، علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا

شعر

Urdu meaning of saahib-e-nazraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • nazar vaala, khare khoTe kii parakh rakhne vaala, duur andesh, daana, tamiiz, suujhbuujh vaala, ilam ya fan ke amiiq aur maKhfii pahluu.o.n ko samajhne vaala, vasiia mutaalaa vaala, aalam jayyad, baat kii tahaa ko pahunchne vaala

English meaning of saahib-e-nazraa.n

Adjective, Plural

  • men of vision, keen perceptions, discreet, prudent, discerning, tactful, circumspect

साहिब-ए-नज़राँ के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • नज़र रखने वाला, खरे-खोटे की परख रखने वाला, दूरअंदेश, दोष-गुणे को पहचानने वाला, दृष्टिवान्न, सूझ-बूझ वाला, विद्या और कला में निपुण और उसके गुप्त पहलुओं को जानने वाला, विचारशील, बुद्धिमान, विवेकशील,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظراں

نظر (رک) کی جمع ، نظریں ، نگاہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحب نظراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحب نظراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone