تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ لَولاک" کے متعقلہ نتائج

لَولاک

حدیث قدسی 'لَوْلاکَ لَما خَلَفْتُ الْاَفْلاکَ' (یعنی اگر نہ ہوتی تیری ذات (اے محمدؐ) البتہ میں پیدا نہ کرتا آسمانوں کو) کی طرف اشارہ

لَولاکی

مقامِ قدس کی بلندی پر پہنچانے والی ، عظمت والی

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

اگر تم (محمدؐ) نہیں ہوتے تو میں دنیا کی تخلیق نہیں کرتا

لَلَکْ

امنگ، شوق، چاؤ، آرزو، تمنّا

لالَک

سُرخی.

لولَک

جھمکا، آویزہ، کان کی لو کا زیور

لَیلاق

بہار کا ایک خوبصورت پھول.

عُلَّیق

ایک خاردار درخت جس کے پتّے اور پیڑ کے دوسرے اجزا گلاب کے پیڑ کی طرح ہوتے ہیں ، پھل سیاہ شہتوت کی طرح اور مزہ بھی ویسا ہی ہوتا ہے .

سَرْوَرِ لَولاک

حدیث قدسی ”لولاک لَما خَلَقُت الافلاک“ کی طرف تلمیح ہے ، مراد : وجہ تخلیقِ عالم ، سرورِ عالمؐ.

شَہِ لَولاک

حدیث (لولاک لما خلفت الافلاک) اگر آپؐ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا کی تخفیف ؛ (کنایۃً) نبئ آخرالزماں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .

شاہِ لَولاک

(كنسایۃً) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

شاہَنْشَہِ لَولاک

(كنایتاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (حدیث قدسی لولاک كما خلقت الافلاك كی طرف اشارہ ہے)

کافِ لَولاک

پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد ہے کیوں کہ قرآن شریف میں لولاک سے انخضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کیا گیا ہے.

صاحِبِ لَولاک

حدیث قدسی لولاک لما خلقت الافلاک کی طرف اشارہ ہے، یعنی اگر تیری (رسول اکرمّ کی) ذات نہ ہوتی تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا، مراد، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

نُکتَۂ لَولاک

راز ِلولاک یعنی لولاک لما خلقہُ الافلاک (اے نبی صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم اگر آپؐ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو (بھی) پیدا نہ کرتا) آیت قرآنی کی طرف تلمیح ۔

سِبْطِ شَہِ لَولاک

نواسَۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم .

لَلَک لَلَک کَر

گڑگڑا کر ، بہت عاجزی سے.

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

لالَۂ خُودْ رَو

لالۂ صحرائی

لال کاغَذ

وہ سرخ رنگ کا چکنا (سنہری افشاں کا) کاغذ جس پر شادی بیاہ وغیرہ کا رقعہ لکھا جاتا ہے .

لالْڑا پُلْک

ایک قسم کا سانپ جس کا رنگ مائل بسرخی اور کمر پر سفید گل ہوتے ہیں

لَلْکار بَھرنا

ایسی آواز نکالنا جس سے خوف طاری ہو ، ہیبت ناک آواز.

لَلْکار بَتانا

ڈان٘ٹنا، للکار کے کہنا

لالْڑا جُون سَرا

ایک قسم کا گیروا رنگ آبی سان٘پ جس کی پشت پر سیاہ داغ ہوتا ہے سر سرخ جون کی صورت کا اور پیٹ پیازی ہوتا ہے

لال کَ دینا

خون میں نہلا دینا ، سرخ کر دینا .

لال کَر دینا

۔مالا مال کردینا۔ ؎ ۲۔ لوہے کو آگ میں ڈال کر سُرخ کرنا۔ ؎ ۳۔سُرخ کرنا۔

لُولُو کَر دینا

۔ احمق بنانا۔ اےسا کردینا کہ لوگ اُس سے نفرت کریں اور بھاگیں۔

لال کَدُو

رک : لال قمرہ .

لال خاں

مسلمانوں میں ایک نام

عَلیٰ القَوائِم

زوایۂ بناتے ہوئے .

لالَہ کاراں

لالہ کِھلانے والے ، سُرخ رُو کرنے والے ، لالہ کے پھول اُگانے والے ، سجانے ولاے ، بکھیرنے والے.

لولکا

کھٹا ساگ، چوکا، ترسا

لال قند

ایک قسم کے سرخ کپڑے کا نام

لَلکارنا

نعرہ مارنا، آواز لگانا

لَلْکانا

کسی شخص میں شوق یا خواہش پیدا کرنا ؛ لڑانا ، حملہ کرانا ؛ اُکسانا ، جھگڑا کرانا

لَعْل کا چَھلّا

لعل سے بنایا ہوا چھلّا

لال قَدَم پُھولی

(پارچہ بافی) سراجہ ، ریشمیں دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکہ میں اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالوہ میں اس کی مختلف وضع ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا ، سبز کٹار ، بلبل چشم ، لال قدم پھولی اور سادہ قدم پھولی ناموں سے مشہور تھیں .

لولْکی

چھوٹا آویزہ

لال قلعے

Red Fort

لَیلْڑا

نخرا ، ناز.

لالْڑا

چھوٹا لال ، یاقوت.

لَلْکار

سخت آواز جس سے رعب و دہشت طاری ہو، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ و تہدید کی آواز، ڈراؤنی آواز

عَلیٰ القَدْر

اندازاً ، اندازے کے مطابق ، برابر ، مساوی ، مطابق ، موافق ، بموجب .

لالْڑی

۱. چھوٹا لال ، یاقوت نیز تامڑا ، ایک قسم کا بنا ہوا مون٘گا ، لال پوتھ .

لَلُّو کا باپ جَگْدَھر

امکا ڈھمکا ، ایرا غیرا ، باپ بیٹا دونوں معمولی

لال کَرْنا

خون میں نہلا دینا ، سرخ کر دینا .

لے لے کرنا

اشتعال دلانا ، اُکسانا نیز ہمّت دلانا .

لَعْلِ خوشاب

۔(ف) مذکر۔ آبدار لعل۔ ۲۔(کنایۃً) لب معشوق۔

لِیلا کَرنا

نماشا کرنا ، کھیل دکھانا ، نقل اُتارنا.

لُولُو کَرنا

لولو بنانا ، لولو کہہ کر چھیڑنا.

لَعْلِ خَفْتان

سُرخ پوشاک ؛ اجرام فلکی میں سے سیارہ مریخ.

لالا کَہْنا

خوش اخلاوقی یا شریفانہ انداز سے گفتگو کرنا ؛ بچّے کو چُمکار کر اور تھپک کر سُلانا.

لالَہ کَرنا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لالَہ کار

لالہ اُگانے والا، گُل لالہ کی کاشت کرنے والا، لالے کے پُھول کا پودا لگانے والا

لَلّو کھولْنا

زبان کھولنا ، بدزبانی کرنا.

لال کَنِیر

ایک قسم کی کنیر جس کا پھول سرخ ہوتا ہے ، لاط : Merium Odorum.

لَعْلَڑی

رک : لالڑی ، چھوٹا یاقوت.

لَل آنْکھ

لال آنکھوں والا کبوتر

لیلیٰ خوباں

beautiful Laila

لال کتاب

ایک سرخ رنگ کی کتاب جو لال وبجھکڑ نے رکھی ہوئی تھی جس میں دیکھ کر وہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیا کرتا تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ لَولاک کے معانیدیکھیے

صاحِبِ لَولاک

saahib-e-laulaakसाहिब-ए-लौलाक

اصل: عربی

وزن : 212221

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

صاحِبِ لَولاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حدیث قدسی لولاک لما خلقت الافلاک کی طرف اشارہ ہے، یعنی اگر تیری (رسول اکرمّ کی) ذات نہ ہوتی تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا، مراد، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

شعر

Urdu meaning of saahib-e-laulaak

  • Roman
  • Urdu

  • hadiis qudsii laulaak limaa Khalqat alaaflaak kii taraf ishaaraa hai, yaanii agar terii (rasuul akram kii) zaat na hotii to me.n aasmaano.n ko paida na kartaa, muraad, aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam

English meaning of saahib-e-laulaak

Noun, Masculine

  • but for thee (the world would not have been called out of non-existence) the title of Prophet Mohammed

साहिब-ए-लौलाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद की उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَولاک

حدیث قدسی 'لَوْلاکَ لَما خَلَفْتُ الْاَفْلاکَ' (یعنی اگر نہ ہوتی تیری ذات (اے محمدؐ) البتہ میں پیدا نہ کرتا آسمانوں کو) کی طرف اشارہ

لَولاکی

مقامِ قدس کی بلندی پر پہنچانے والی ، عظمت والی

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

اگر تم (محمدؐ) نہیں ہوتے تو میں دنیا کی تخلیق نہیں کرتا

لَلَکْ

امنگ، شوق، چاؤ، آرزو، تمنّا

لالَک

سُرخی.

لولَک

جھمکا، آویزہ، کان کی لو کا زیور

لَیلاق

بہار کا ایک خوبصورت پھول.

عُلَّیق

ایک خاردار درخت جس کے پتّے اور پیڑ کے دوسرے اجزا گلاب کے پیڑ کی طرح ہوتے ہیں ، پھل سیاہ شہتوت کی طرح اور مزہ بھی ویسا ہی ہوتا ہے .

سَرْوَرِ لَولاک

حدیث قدسی ”لولاک لَما خَلَقُت الافلاک“ کی طرف تلمیح ہے ، مراد : وجہ تخلیقِ عالم ، سرورِ عالمؐ.

شَہِ لَولاک

حدیث (لولاک لما خلفت الافلاک) اگر آپؐ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا کی تخفیف ؛ (کنایۃً) نبئ آخرالزماں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .

شاہِ لَولاک

(كنسایۃً) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

شاہَنْشَہِ لَولاک

(كنایتاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (حدیث قدسی لولاک كما خلقت الافلاك كی طرف اشارہ ہے)

کافِ لَولاک

پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد ہے کیوں کہ قرآن شریف میں لولاک سے انخضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کیا گیا ہے.

صاحِبِ لَولاک

حدیث قدسی لولاک لما خلقت الافلاک کی طرف اشارہ ہے، یعنی اگر تیری (رسول اکرمّ کی) ذات نہ ہوتی تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا، مراد، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

نُکتَۂ لَولاک

راز ِلولاک یعنی لولاک لما خلقہُ الافلاک (اے نبی صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم اگر آپؐ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو (بھی) پیدا نہ کرتا) آیت قرآنی کی طرف تلمیح ۔

سِبْطِ شَہِ لَولاک

نواسَۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم .

لَلَک لَلَک کَر

گڑگڑا کر ، بہت عاجزی سے.

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

لالَۂ خُودْ رَو

لالۂ صحرائی

لال کاغَذ

وہ سرخ رنگ کا چکنا (سنہری افشاں کا) کاغذ جس پر شادی بیاہ وغیرہ کا رقعہ لکھا جاتا ہے .

لالْڑا پُلْک

ایک قسم کا سانپ جس کا رنگ مائل بسرخی اور کمر پر سفید گل ہوتے ہیں

لَلْکار بَھرنا

ایسی آواز نکالنا جس سے خوف طاری ہو ، ہیبت ناک آواز.

لَلْکار بَتانا

ڈان٘ٹنا، للکار کے کہنا

لالْڑا جُون سَرا

ایک قسم کا گیروا رنگ آبی سان٘پ جس کی پشت پر سیاہ داغ ہوتا ہے سر سرخ جون کی صورت کا اور پیٹ پیازی ہوتا ہے

لال کَ دینا

خون میں نہلا دینا ، سرخ کر دینا .

لال کَر دینا

۔مالا مال کردینا۔ ؎ ۲۔ لوہے کو آگ میں ڈال کر سُرخ کرنا۔ ؎ ۳۔سُرخ کرنا۔

لُولُو کَر دینا

۔ احمق بنانا۔ اےسا کردینا کہ لوگ اُس سے نفرت کریں اور بھاگیں۔

لال کَدُو

رک : لال قمرہ .

لال خاں

مسلمانوں میں ایک نام

عَلیٰ القَوائِم

زوایۂ بناتے ہوئے .

لالَہ کاراں

لالہ کِھلانے والے ، سُرخ رُو کرنے والے ، لالہ کے پھول اُگانے والے ، سجانے ولاے ، بکھیرنے والے.

لولکا

کھٹا ساگ، چوکا، ترسا

لال قند

ایک قسم کے سرخ کپڑے کا نام

لَلکارنا

نعرہ مارنا، آواز لگانا

لَلْکانا

کسی شخص میں شوق یا خواہش پیدا کرنا ؛ لڑانا ، حملہ کرانا ؛ اُکسانا ، جھگڑا کرانا

لَعْل کا چَھلّا

لعل سے بنایا ہوا چھلّا

لال قَدَم پُھولی

(پارچہ بافی) سراجہ ، ریشمیں دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکہ میں اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالوہ میں اس کی مختلف وضع ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا ، سبز کٹار ، بلبل چشم ، لال قدم پھولی اور سادہ قدم پھولی ناموں سے مشہور تھیں .

لولْکی

چھوٹا آویزہ

لال قلعے

Red Fort

لَیلْڑا

نخرا ، ناز.

لالْڑا

چھوٹا لال ، یاقوت.

لَلْکار

سخت آواز جس سے رعب و دہشت طاری ہو، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ و تہدید کی آواز، ڈراؤنی آواز

عَلیٰ القَدْر

اندازاً ، اندازے کے مطابق ، برابر ، مساوی ، مطابق ، موافق ، بموجب .

لالْڑی

۱. چھوٹا لال ، یاقوت نیز تامڑا ، ایک قسم کا بنا ہوا مون٘گا ، لال پوتھ .

لَلُّو کا باپ جَگْدَھر

امکا ڈھمکا ، ایرا غیرا ، باپ بیٹا دونوں معمولی

لال کَرْنا

خون میں نہلا دینا ، سرخ کر دینا .

لے لے کرنا

اشتعال دلانا ، اُکسانا نیز ہمّت دلانا .

لَعْلِ خوشاب

۔(ف) مذکر۔ آبدار لعل۔ ۲۔(کنایۃً) لب معشوق۔

لِیلا کَرنا

نماشا کرنا ، کھیل دکھانا ، نقل اُتارنا.

لُولُو کَرنا

لولو بنانا ، لولو کہہ کر چھیڑنا.

لَعْلِ خَفْتان

سُرخ پوشاک ؛ اجرام فلکی میں سے سیارہ مریخ.

لالا کَہْنا

خوش اخلاوقی یا شریفانہ انداز سے گفتگو کرنا ؛ بچّے کو چُمکار کر اور تھپک کر سُلانا.

لالَہ کَرنا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لالَہ کار

لالہ اُگانے والا، گُل لالہ کی کاشت کرنے والا، لالے کے پُھول کا پودا لگانے والا

لَلّو کھولْنا

زبان کھولنا ، بدزبانی کرنا.

لال کَنِیر

ایک قسم کی کنیر جس کا پھول سرخ ہوتا ہے ، لاط : Merium Odorum.

لَعْلَڑی

رک : لالڑی ، چھوٹا یاقوت.

لَل آنْکھ

لال آنکھوں والا کبوتر

لیلیٰ خوباں

beautiful Laila

لال کتاب

ایک سرخ رنگ کی کتاب جو لال وبجھکڑ نے رکھی ہوئی تھی جس میں دیکھ کر وہ لوگوں کے سوالوں کا جواب دیا کرتا تھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ لَولاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ لَولاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone