تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ کِتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ کِتاب کے معانیدیکھیے
صاحِبِ کِتاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. وہ پیغمبر جن پر اللہ کی کوئی کتاب نازل ہوئی ہو.
- ۲. آسمانی کتاب (خصوصاً قرآن پاک )پر ایمان رکھنے والا.
- ۳. وہ مصنف جس کی کتاب مرتب یا شائع ہوگئی ہو.
شعر
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو
کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
کسی کا رخ ہمیں قرآن کا جواب ملا
خدا کا شکر ہے بت صاحب کتاب ملا
English meaning of saahib-e-kitaab
Noun, Masculine
- man of book, author, one to whom God reveals a book, Divinely ordained prophet
साहिब-ए-किताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो लेखक जिसकी किताब संपादित या छपी हो, वो पैग़ंबर जिन पर भगवान की ओर से कोई किता अवतरित हुई हो, आसमानी किताब (विशेषतः क़ुरआन) पर आस्था रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ کِتاب)
صاحِبِ کِتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔