تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ اِسْلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ اِسْلام کے معانیدیکھیے
صاحِبِ اِسْلام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دین اسلام کا ماننے والا ، مسلمان
شعر
عمر تو اپنی ہوئی سب بت پرستی میں بسر
نام کو دنیا میں ہیں اب صاحب اسلام ہم
ہجر میں اس بت کافر کے تڑپتے ہیں پڑے
اہل زنار کہیں صاحب اسلام کہیں
English meaning of saahib-e-islaam
Noun, Masculine
- Muslim
साहिब-ए-इस्लाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इस्लाम का मानने वाला, मुस्लमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ اِسْلام)
صاحِبِ اِسْلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔