تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائِٹ" کے متعقلہ نتائج

رائِٹ

حق ، استحقاق

رائِٹَر

خبر نویس ، نامہ نگا ، نیز خبر نویسوں کی ایک جماعت کا نام.

رائِٹ لِفْٹ

(فوج) چلنے میں ایک حکم جس کے مطابق ایک حکم جس کے مطابق لفظ رائٹ پر دایاں اور لفٹ پر بایاں پاؤں اٹھتا ہے

رائِٹ ٹَرْن

(فوج) دائیں جانب مڑو (پریڈ کے دوران مستعمل)

کاپی رائِٹ

چھاپنے کا حق، حقِّ اشاعت، اہلِ تصنیف یا اہلِ فن کا قانونی حق، کوئی تصنیف یا تصویر یا ان کے اختراع کردہ نغمے وغیرہ سے کوئی اور ان کی یا اُن کی ورثا کی اجازت کے بغیر تمتع حاصل نہیں کرسکتا، جس کی رو سے مقرر قاعدوں کی پابندی کے بغیر کوئی کسی کا مضمون یا شعر بِلا اجازت نہیں چھاپ سکتا

آل رائِٹ

ٹھیک ہے، بہت ٹھیک ہے، نہایت خوب

لِفْٹ رائِٹ کَرْنا

پولیس کے سپاہیوں یا فوجیوں وغیرہ کا ایک معیّن رفتار یا چال کے ساتھ چلنا، پریڈ کرنا ، ضابطوں اور اُصولوں کے مطابق ایک ساتھ چلنے کے لیے مشق کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رائِٹ کے معانیدیکھیے

رائِٹ

rightराइट

اصل: انگریزی

رائِٹ کے اردو معانی

 

  • حق ، استحقاق
  • دائین جانب کا ، جیسے : رائٹ ہنیڈ.
  • ٹھیک ، درست ، بجا (انگریزی لفظ اردو تراکیب میں مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone