تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ حُسْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ حُسْن کے معانیدیکھیے
صاحِبِ حُسْن کے اردو معانی
صفت
- رک : صاحبِ جمال.
شعر
جو صاحب حسن ہیں ہرگز نہیں محتاج زینت کے
بہ آب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روئے زیبا را
English meaning of saahib-e-husn
Adjective
- handsome, beautiful, pretty, lovely, person of beauty, beloved
صاحِبِ حُسْن سے متعلق دلچسپ معلومات
صاحب حسن یہ ترکیب بے اضافت شاذ ہے۔ آتش نے باضافت باندھا ہے ؎ صاحب حسن وہ صانع نے بنایا ہے تجھے حسرت بندگی آزاد کیا کرتے ہیں
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ حُسْن)
صاحِبِ حُسْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔