تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

صاف ہو جانا

کسی چیز یا آدمی کا باقی نہ رہنا ، ختم ہو جانا ، خالی ہو جانا ؛ ویران ہونا.

گَھر صاف ہو جانا

گھر کے باشندوں میں سے کوئی زندہ نہ رہنا؛ جھاڑو سے گھر کی صفائی ہوجانا؛ بہت نقصان ہونا، لٹ جانا

گَھر کا گَھر صاف ہو جانا

گھر کے بیشتر افراد کا مر جانا ، گھر بھر کا وفات پا جانا پورے خاندان کا تباہ ہوجانا.

گَھر کے گَھر صاف ہو جانا

بہت سے گھروں کا تباہ و برباد، ویران اور خراب ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف ہو جانا کے معانیدیکھیے

صاف ہو جانا

saaf ho jaanaaसाफ़ हो जाना

صاف ہو جانا کے اردو معانی

  • بُہارا جانا ، جھاڑا جانا ؛ کُھلنا ، جاری ہونا.
  • کسی چیز یا آدمی کا باقی نہ رہنا ، ختم ہو جانا ، خالی ہو جانا ؛ ویران ہونا.
  • تباہ و برباد ہونا ، منہدم ہونا ، مسمار ہونا.
  • مسوّدے کی نقل ہونا ، درست کر کے لکھا جانا ، اصلاح شدہ مسوّدے کا خوشخط لکھا جانا.
  • میل کچیل دور ہونا ، شفّاف ہونا.
  • ابہام رفع ہونا ، واضح ہونا.
  • رفع ہونا ، دور ہونا.
  • اثر زائل ہو جانا.
  • ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، ثابت ہونا.
  • طبعیت ٹھیک ہونا ، گرانی دور ہونا.
  • دل سے کینہ یا کدورت نکال دینا ، بغض یا عداوت سے باز آجانا ، دل سے کدورت دور ہونا.
  • منجھنا ، شستہ ہونا.
  • قتلِ عام ہونا ؛ جنگل کاٹا جانا ؛ بال مونڈے جانا ؛ کُھلنا ، بادل اور غبار کا دور ہونا ؛ (حساب کے ساتھ) بے باق ہونا ؛ (خط کے لیے) تحریر میں صفائی آنا.
  • . (زبان یا تلوار کی نسبت) رواں ہونا ، چلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words