تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاف اَلَگ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

اَلَگ

(دوسروں سے) جدا، سب سے بے تعلق

اَلَگ اَلَگ

ایک دوسرے سے جدا، جدا جدا

اَلگی

جدائی، علٰحدگی

اَلَگ تَھلَگ

۱. رک: الگ ؛ الگ الگ .

اَلغوزَہ

منھ میں لے کر بجانے والا بانسری نما ساز جس میں دو چھوٹی بڑی بانسریاں ہوتی ہیں

اَلْگَنی

رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان رتیے ہیں

اَلْگاوی

رک : الگاؤُ .

اَلَگ رَہی

درکنار، ایک طرف

اَلْغاروں

بہت زیادہ، بہت بڑی مقدار یا تعداد میں، کثرت سے

اَلَگ ہی اَلَگ

اوپر ہی اوپر بالا ہی بالا ، اکیلے اکیلے .

اَلَگ رَہے پَر اُلُّو

تنہائی سے انسان کو وحشت ہوتی ہے

اَلَگْنا

الگ کیا جانا، جدا ہونا، علیٰحدہ ہونا، ایک طرف رکھا جانا، اٹھا دیا جانا

اَلگوجا

رک: الغوزہ .

اَلْگاوا

علیٰحدگی، باہم کشیدگی، جدائی

اَلْگَانا

الگ کرنا ، ایک طرف رکھ دینا، اٹھانا

الگائی

جدائی، علٰحدہ رکھنا، دخل نہ دینا، چپ رہنا

اَلْگاؤ

separatism, isolation

اَلْگَنی پَرڈالْنے کے قابِل

(کنایہً) بہت دبلا ، نہایت لاغر ؛ بے حد کمزور.

اَلْگَنی پَر سُکھا رَکْھنا

(کنایتہََ) محفوظ کر لینا ، دور یا الگ ہونے دینا .

اَلَگ رَہا

درکنار، ایک طرف

اَلَگ ہونا

sell off, dispose of

اَلَگ رَہْنا

بے تعلق رہنا، کوئی واسطہ نہ رکھنا

اَلَگ کَرْنا

ختم کرنا، نظر انداز کرنا، پس پشت ڈالنا، قطع نظر کرنا

اَلْگَنی پَر ڈالْنے کو ہو جانا

نہایت دبلا اور کمزور ہوجانا

اَلَگ کا اَلَگ

' الگ ' کے معانی (رک) میں بھی کا اضافہ کرنے کے موقع پر مستعمل جیسے : شامل کا شامل ہے اور الگ کا الگ.

اَلَگ رَکھنا

keep something or someone away or in another place

اَلْغَم بَلْغَم

مہمل، بے تکا، الم غلم، الا بلا

اَلغَیبُ عِنْدَ اللہ

غیب کا حال اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا

اَلْگَنی پَر ڈالْنا

ہوا لگانا ، سکھانا

اَلغَنی

(لفظاً) بے احتیاج، بے پروا

اَلغِیاث

فریاد، فریاد ہے، دوہائی ہے، دادرسی چاہتا ہوں (مصیبت یا غم کی شدت میں فریاد اور عاجزی کے لیے مستعمل) .

اَلغَفُور

(لفظاً) مغفرت کرنے کا عادی، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلْگا

زیور میں نگینے جڑنے کے لیے جڑیے کی تیار کی ہوئی کندن کی بہت پتلی پٹی

اَلغافِر

(لفظاً) معاف کرنے والا، مغفرت کرنے والا، بخشنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلْغار

یلغار، تیزی سے راستہ طے کر کے یکا یک کسی ہجوم کا پہنچنا، خصوصاً فوج کا حملہ، دھاوا

اَلغَیب

invisible, hidden (truths, facts)

اَلغَرَض

مختصر یہ کہ، الحاصل، آخرکار، خلاصۂ گفتگو یہ کہ

اَلغَفّار

(لفظاً) بے حد مغفرت کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

سَب صَدْقے میں اَلَگ

اس کے متعلق کہتے ہیں جو زیادہ دوستی رکھے مگر مصیبت پڑنے پر الگ ہو جائے

اِنْجَر پِنْجَر اَلَگ کَرنا

dismantle (the parts of a machine, etc.) for repair or testing

اَپْنی کِھچڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

چُولَھا چوکا اَلَگ کَرْنا

باورچی خانہ کھانا پکانے کی جگہ رہنے سہنے اور کھانے پینے کا فرداً فرداً انتظام کردینا

دُنْیا سے اَلَگ ہونا

سب سے بے تعلق ہونا ، گوشہ تنہائی اختیار کرنا ، تعلقات سے بیگانہ ہونا

بَرْتَن بھانڈا اَلَگ کَرْ لینا

ایک گھر کے لوگوں کا ٹکڑیوں میں بٹ کر اپنا اپنا کھانا پکانا اور معمولی سامان الگ الگ کر لینا .

دُودْھ اَور پانی اَلَگ کَرنا

رک : دودھ کا دودھ پانی کا پانی.

ڈیڑھ چانوَل اَلَگ پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

یِہ اَلگ بات ہے

رک: یہ اور بات ہے۔

نِلوہ اَلَگ ہو جانا

۔کورا بچ جانا۔

صاف اَلَگ کَر دینا

بالکل علیحدہ کر دینا

ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ چُنْنا

ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا

ڈیڑھ چاوَل کی ہَن٘ڈِیا اَلَگ پَکانا

اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا

سب سے الگ رائے رکھنا، اکل کھراپن اختیار کرنا، اکھر مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

ڈیڑھ چاوَل اَلَگ پَکانا

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ چُننا

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ جَمانا

اَپْنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ بنانا

اَپْنی اَڑھائی ایِنٹ کی مَسجد اَلَگ بنانا

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

اَپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مَسجِد اَلَگ کَھڑی کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صاف اَلَگ کَر دینا کے معانیدیکھیے

صاف اَلَگ کَر دینا

saaf alag kar denaaसाफ़ अलग कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صاف اَلَگ کَر دینا کے اردو معانی

  • بالکل علیحدہ کر دینا

Urdu meaning of saaf alag kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul alaihdaa kar denaa

साफ़ अलग कर देना के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल अलग कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاف اَلَگ کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاف اَلَگ کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone