تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سادَہ مِزاجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ مِزاجی کے معانیدیکھیے
سادَہ مِزاجی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- صاف دلی، سادگی، بے تکلفی، بے ریائی
شعر
اس سے ملنا ہے تو پھر سادہ مزاجی سے ملو
آئینے بھیس بدل کر نہیں دیکھے جاتے
ہماری سادہ مزاجی پہ رشک کرتے ہیں
وہ سادہ پوش جو بے انتہا رنگیلے ہیں
ہماری سادہ مزاجی بھی کیا قیامت ہے
کہ اب قفس ہی میں ہم آشیانے ڈھونڈھتے ہیں
English meaning of saada-mizaajii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- simplicity of temperament disposition, frankly, without any deceit
सादा-मिज़ाजी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रंचमात्र की सादगी, सादगी, निःसंकोच, स्पष्ट रूप से, बिना किसी छल के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سادَہ مِزاجی)
سادَہ مِزاجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔