تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثابِت خانی" کے متعقلہ نتائج

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

چھیڑ خانی

۱. رک : چھیڑ چھاڑ، معنی نمبر ۱.

جاہ خانی

شلوکے کی طرح کا ایک لباس جو ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت سے پہلے شرفا میں رائج تھا

چَھ خانی

بٹیر یا کبوتر وغیرہ کی چھ خانوں والی کابک.

مَن خانی

(طب) تین سو ساٹھ تولے کے مساوی ایک وزن ۔

ثابِت خانی

وہ مسلح سپاہیوں کا دستہ جو ہر وقت کسی رئیس نواب وزیر یا امیر کے ہمراہ حفاظت پر متعین رہے نیز اس دستے کا فرد .

نِظام خانی

(دکن) کاغذ کی ایک قسم ۔

اَمِیر خانی

عورت نما مرد

چَو خانی

کبوتروں کی چارخانے والی کابک .

شائِسْتَہ خانی

دولت آباد (دكن) میں بنائے جانے والے كاغذ كے ناموں میں سے ایک نام.

شَرْزَہ خانی

بہادر ، سورما ، طاقت ور .

دَعْوَت خانی

(کاشت کاری) شمالی ہند میں بہت سفید اور عمدہ قسم کے گیہوں کا کہتے ہیں یہ لفظ یا تو دعوتی کا غلط تلفظ ہے یا کسی جاگیردار داؤد خاں نامی سے موسوم ہو گیا ، رک : داؤدی

سَیف خانی

ایک وضع کی جُوتی پاپوش .

باقَر خانی

ایک قسم کی کرکری پرت دار پتلی اور روغنی ٹکیا (میدے، گھی، دودھ سے تیار کی جاتی ہے)

مُحَمَّد خانی

ایک قسم کا خوان

سِتار خانی

(موسیقی) امیر خسرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں سے چھٹی تال ، چار تال ا کتالہ بجانے میں سم پر آنا

رُسْتَم خانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

کِفایَت خانی

کفایت خان سے منسوب خط.

چَنگیز خانی

چنگیز خان سے منسوب کام وغیرہ، ظلم و ستم، سفاکی

کُتُب خانی

میدہ ، گھی ، شکر ، دودھ اور کیوڑے وغیرہ کی بنی ہوئی مٹھائی ؛ قطب خانی.

تِتار خانی

(موسیقی) حضرت امیر خصرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں چھٹی تال (چار تال اکتالہ) بجانے میں سم پر آنا ، دو دو تالوں کا شمار.

بِلاس خانی

بھیرویں ٹھاٹھ کی ایک راگنی جس کا موجد تان سین کا جانشین بلاس خان تھا

ہیکَڑ خانی

(طنزاً) اکڑ ، ضد ، اڑنے کی حالت ، شیخی ۔

داؤُد خانی

ایک قسم کا سفید گیہوں جو داؤد خاں شاہ عالم کے عہد میں مصر سے لایا تھا.

اَلِف خانی سِیاہی

ایک قسم کی سیاہی، چمکیلی قاش دار روشنائی، جس کو ایک مشہور خطاط الف خان نے بنایا تھا (اس میں گوند کی چپک نہیں ہوتی، آسانی سے گھل جاتی ہے اور لکھے ہوئے حروف خوب چمکیلے اور پائیدار ہوتے ہیں)

حَکِیم خانی کَٹار

ایک قسم کا کٹار

عَظِیمُ اللہ خانی

ایک وضع کا حقّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ثابِت خانی کے معانیدیکھیے

ثابِت خانی

saabit-KHaaniiसाबित-ख़ानी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ثابِت خانی کے اردو معانی

  • وہ مسلح سپاہیوں کا دستہ جو ہر وقت کسی رئیس نواب وزیر یا امیر کے ہمراہ حفاظت پر متعین رہے نیز اس دستے کا فرد .

Urdu meaning of saabit-KHaanii

  • Roman
  • Urdu

  • vo musallah sipaahiiyo.n ka dastaa jo haravqat kisii ra.iis navaab vaziir ya amiir ke hamraah hifaazat par mutayyan rahe niiz is daste ka fard

English meaning of saabit-KHaanii

  • personal bodyguards of a lord or king

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

چھیڑ خانی

۱. رک : چھیڑ چھاڑ، معنی نمبر ۱.

جاہ خانی

شلوکے کی طرح کا ایک لباس جو ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت سے پہلے شرفا میں رائج تھا

چَھ خانی

بٹیر یا کبوتر وغیرہ کی چھ خانوں والی کابک.

مَن خانی

(طب) تین سو ساٹھ تولے کے مساوی ایک وزن ۔

ثابِت خانی

وہ مسلح سپاہیوں کا دستہ جو ہر وقت کسی رئیس نواب وزیر یا امیر کے ہمراہ حفاظت پر متعین رہے نیز اس دستے کا فرد .

نِظام خانی

(دکن) کاغذ کی ایک قسم ۔

اَمِیر خانی

عورت نما مرد

چَو خانی

کبوتروں کی چارخانے والی کابک .

شائِسْتَہ خانی

دولت آباد (دكن) میں بنائے جانے والے كاغذ كے ناموں میں سے ایک نام.

شَرْزَہ خانی

بہادر ، سورما ، طاقت ور .

دَعْوَت خانی

(کاشت کاری) شمالی ہند میں بہت سفید اور عمدہ قسم کے گیہوں کا کہتے ہیں یہ لفظ یا تو دعوتی کا غلط تلفظ ہے یا کسی جاگیردار داؤد خاں نامی سے موسوم ہو گیا ، رک : داؤدی

سَیف خانی

ایک وضع کی جُوتی پاپوش .

باقَر خانی

ایک قسم کی کرکری پرت دار پتلی اور روغنی ٹکیا (میدے، گھی، دودھ سے تیار کی جاتی ہے)

مُحَمَّد خانی

ایک قسم کا خوان

سِتار خانی

(موسیقی) امیر خسرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں سے چھٹی تال ، چار تال ا کتالہ بجانے میں سم پر آنا

رُسْتَم خانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

کِفایَت خانی

کفایت خان سے منسوب خط.

چَنگیز خانی

چنگیز خان سے منسوب کام وغیرہ، ظلم و ستم، سفاکی

کُتُب خانی

میدہ ، گھی ، شکر ، دودھ اور کیوڑے وغیرہ کی بنی ہوئی مٹھائی ؛ قطب خانی.

تِتار خانی

(موسیقی) حضرت امیر خصرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں چھٹی تال (چار تال اکتالہ) بجانے میں سم پر آنا ، دو دو تالوں کا شمار.

بِلاس خانی

بھیرویں ٹھاٹھ کی ایک راگنی جس کا موجد تان سین کا جانشین بلاس خان تھا

ہیکَڑ خانی

(طنزاً) اکڑ ، ضد ، اڑنے کی حالت ، شیخی ۔

داؤُد خانی

ایک قسم کا سفید گیہوں جو داؤد خاں شاہ عالم کے عہد میں مصر سے لایا تھا.

اَلِف خانی سِیاہی

ایک قسم کی سیاہی، چمکیلی قاش دار روشنائی، جس کو ایک مشہور خطاط الف خان نے بنایا تھا (اس میں گوند کی چپک نہیں ہوتی، آسانی سے گھل جاتی ہے اور لکھے ہوئے حروف خوب چمکیلے اور پائیدار ہوتے ہیں)

حَکِیم خانی کَٹار

ایک قسم کا کٹار

عَظِیمُ اللہ خانی

ایک وضع کا حقّہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثابِت خانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثابِت خانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone