تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابِق دَسْتُور" کے متعقلہ نتائج

ماہِرْ

جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

ماہُر

زہر، سم

مَاہِرِ جَن٘گْیات

جنگ سے متعلق معاملات میں مہارت رکھنے والا، جنگی ماہر

ماہِرِ عِلمِ سِکَّہ

وہ شخص جو سکوں، تمغوں وغیرہ کا مطالعہ کرتا ہے یا اسے جمع کرنے شوقین ہوتا ہے

ماہِرِ عِلْمُ الطُّیُور

Ornithologist.

ماہِر فَن

تخلیقی کام کرنے والا، فن کار، ہنرمند

ماہِر ہونا

کسی فن یا ہنر کی بخوبی آگاہی ہونا

مَاہِرِ عِلْم

علم کا ماہر، استاد کامل، عالم، محقق، دانشور

ماہِرِ کامِل

کسی فن کا کامل ماہر شخص

ماہِرِ نُجُوم

علم نجوم کا ماہر، ، ستاروں کی چال پڑھ کر حالات بتانے والا شخص، علم نجوم کا ماہر، منجم، نجومی، جوتشی

ماہِرِ اَلْسِنَہ

زبانوں کا عالم، زبانوں سے متعلق علم میں ماہر

ماہِرِ تَعْلِیم

درس و تدریس میں ماہر، تعلیم کے شعبے میں مہارت رکھنے والا عالم

ماہِرِ قانُون

علم قانون کا ماہر یا مصنف، وہ شخص ہے جو قانون کا ماہر ہو، قانون داں

مَاہِر خُصُوْصِی

کسی خاص فن کا ماہر شخص

مَاہِرِ نَفْسِیَات

علم نفسیات کا ماہر، نفسیات کا ڈکٹر یا طبیب

مَاہِرِ جُرْمِیَات

جرائم اور مجرموں کے سائنسی مطالعے کا ماہر، جرائم کا ماہر

مَاہِرِ طَبِیْعِیِات

علم طبیعیات کا ماہر، وہ شخص علم طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہو یا اس سے وابستہ ہو

ماہِرِ جِنْسِیَات

وہ شخص جو انسانی جنسیات سے متعلق معاملات کا مطالعہ کرتا ہے

ماہِرِ تَعْمِیْرات

وہ شخص جو عمارتوں کی تعمیری شکل و ہیئت کا خاکہ تیار کرتا ہو اور بعض اوقات اس کی نگرانی کا کام بھی کرتا ہو، مہندس معمار، معمار

ماہِرِ سَمِیات

زہر کے علم کا ماہر

ماہِرِ عُضْوِیات

(طب) علم افعال الاعضا کا عالم یا ماہر، عضویات داں، فعلیات داں

مَاہِرِ تَعْلِیْمَات

وہ شخص جو تدریس اور اصول کے طریقوں کا خاص علم رکھتا ہو

ماہِرِ فِعْلِیات

physiologist

مَاہِرِِ اَرْضِیَات

علم ارضیات کا ماہر یا اس کا طالب علم

مَاہِرِ فَلَکِیَات

اجرام فلکی اور ان سے متعلق علم کا ماہر، آسمان اور اُس کے لوازم سے متعلق علم رکھنے والا

مَاہِرِ حَشَرِیَات

وہ شخص جو حشریات سے متعلقہ حیوانیات کی شاخ میں ماہر ہو، ماہر حیاتیات

مَاہِرِ سَمْعِیَات

آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے متعلق علم کا ماہر

ماہِرَہ

ماہر (عورت).

ماہِری

ماہر ہونا، مہارت، مہارت فن

ماہِرِ عِمْرانِیَات

انسانی معاشرت کے علم کا ماہر، لوگوں کے رہن سہن کے اصولوں کے علم کا ماہر، انسانی معاشرے کی ترقی اور ساخت کا ماہر

ماہِرِ حَیاتِیات

جانداروں سے متعلق سائنس کے شعبہ کا ماہر

ماہِرِ سَمُومِیات

(طب) سمیات (زہروں سے متعلق علم) کا ماہر (Toxicologist).

ماہِرِ رِیاضِیات

وہ شخص جو علم ریاضی کا ماہر ہو، ریاضی داں

ماہِرِ لِسانِیات

رک : ماہر السنہ.

ماہِرِ حَیوانِیات

وہ شخص جو سائنسی طور پر جانوروں سے متعلق علم کا ماہر ہوتا ہے

ماہِرِ اِقْتِصادِیات

economist

ماہِرِ مَعاشِیات

علم اقتصادیات اور معاشیات کا ماہر

ماہِرِ تَحرِیرِیات

Graphologist.

مَاہِرِ نَبِاتِیَات

پودوں کے سائنسی مطالعہ کا ماہر، علم نباتات کا ماہر

مَاہِرِ مَوْسَمِیَات

موسم کی پیش گوئی کرنے والا، موسمیات کا ماہر

ماہِرِ عِلْم و فَن

کسی علم یا ہنر میں مہارت رکھنے والا عالم

مَاہِرِیْنِ اِبلَاغِ عَامَّہ

experts of mass media

مَاہِرِ نَخْلْ بَنْدِی

باغبانی یا باغ کی کاشت اور اس کے انتظام کا ماہر، فن باغبانی کا ماہر

ماہِرِ مُرْغ شَناس

Ornithologist.

ماہِرِ تَحرِیر شَناسی

Graphologist.

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں

وہ طبیب جو نسوانی امراض کا ماہر ہو اوراس میں مشق کرنے کے اہل ہو

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ

فن تاریخ کا عالم، وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو، تاریخ داں

مَاہِرِ اُمُوْرِ زَچْگِی

(طب) وہ معالج یا سرجن جو زچگی میں ماہر ہو، دائی

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

وہ طبی شخص جو معدے سے متعلق امراض کے علاج کا ماہر ہو، ایک ڈاکٹر جو نظام ہاضمہ کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، معدے کا ماہر ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْرَاضِ خُوْن

خون کے امراض کا ماہر ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب

وہ شخص جو دل کی بیماریوں اور دل کی معمولی سے معمولی چیز کے مطالعہ کا ماہر ہو اور اس کے علاج میں مہارت رکھتا ہو، دل کا ڈاکٹر یا طبیب

مَاہِرِ آئِیْنِ قُدْرَت

aware of the workings of nature

ماہِرِ عِلْمِ نَباتات

(نباتات) علم نباتات یعنی پیڑ پودوں کے علم کا ماہر شخص

ماہِرِ عِلمِ شُیُوخَت

وہ شخص جو معمری (بڑھاپے) کا مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر

ماہِرِ اَمْراضِ چَشْم

طب کی شاخ کا ایک ماہر جو آنکھوں کے امراض اور بیماریوں کے مطالعہ اور علاج کا ڈاکٹر یا طبیب، آنکھوں کے مطالعہ کا ماہر

ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا

کیمیائی تحقیق یا تجربات کرنے والا شخص، کیمیا بنانے والا، کیمیا داں، کیمیا گر، رساینی

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد

وہ طبی ماہر جو جلد کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے اور اس کے بارے تحقیق کرتا ہے

ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان

وہ شخص ہے جو طبیعیات سے متعلق تحقیق کرتا ہے یا جو طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہے، طبیعیات دان

ماہِرِ عِلْمِ جُغْرافِیَہ

زمین اور اس کی فضا کی ہیئتی خصوصیات اور انسانی سرگرمیوں کا ماہر، علم جغرافیہ کا ماہر

اردو، انگلش اور ہندی میں سابِق دَسْتُور کے معانیدیکھیے

سابِق دَسْتُور

saabiq-dastuurसाबिक़-दस्तूर

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

سابِق دَسْتُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حسبِ دستور، معمول کے مُطابق، پہلے کی طرح
  • پچھلے قوانین یا رواج

Urdu meaning of saabiq-dastuur

  • Roman
  • Urdu

  • hasab-e-dastuur, maamuul ke mutaabaq, pahle kii tarah
  • pichhle qavaaniin ya rivaaj

English meaning of saabiq-dastuur

Adverb

  • as per former practice, according to previous rules, as usual
  • previous rules or customs

साबिक़-दस्तूर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पहले की तरह, पुर्ववत्, जैसा पहले था वैसा ही, यथापूर्वं, हसब-ए-दस्तूर, मामूल के मुताबिक़
  • पिछले नियम या रीति-रिवाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماہِرْ

جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

ماہُر

زہر، سم

مَاہِرِ جَن٘گْیات

جنگ سے متعلق معاملات میں مہارت رکھنے والا، جنگی ماہر

ماہِرِ عِلمِ سِکَّہ

وہ شخص جو سکوں، تمغوں وغیرہ کا مطالعہ کرتا ہے یا اسے جمع کرنے شوقین ہوتا ہے

ماہِرِ عِلْمُ الطُّیُور

Ornithologist.

ماہِر فَن

تخلیقی کام کرنے والا، فن کار، ہنرمند

ماہِر ہونا

کسی فن یا ہنر کی بخوبی آگاہی ہونا

مَاہِرِ عِلْم

علم کا ماہر، استاد کامل، عالم، محقق، دانشور

ماہِرِ کامِل

کسی فن کا کامل ماہر شخص

ماہِرِ نُجُوم

علم نجوم کا ماہر، ، ستاروں کی چال پڑھ کر حالات بتانے والا شخص، علم نجوم کا ماہر، منجم، نجومی، جوتشی

ماہِرِ اَلْسِنَہ

زبانوں کا عالم، زبانوں سے متعلق علم میں ماہر

ماہِرِ تَعْلِیم

درس و تدریس میں ماہر، تعلیم کے شعبے میں مہارت رکھنے والا عالم

ماہِرِ قانُون

علم قانون کا ماہر یا مصنف، وہ شخص ہے جو قانون کا ماہر ہو، قانون داں

مَاہِر خُصُوْصِی

کسی خاص فن کا ماہر شخص

مَاہِرِ نَفْسِیَات

علم نفسیات کا ماہر، نفسیات کا ڈکٹر یا طبیب

مَاہِرِ جُرْمِیَات

جرائم اور مجرموں کے سائنسی مطالعے کا ماہر، جرائم کا ماہر

مَاہِرِ طَبِیْعِیِات

علم طبیعیات کا ماہر، وہ شخص علم طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہو یا اس سے وابستہ ہو

ماہِرِ جِنْسِیَات

وہ شخص جو انسانی جنسیات سے متعلق معاملات کا مطالعہ کرتا ہے

ماہِرِ تَعْمِیْرات

وہ شخص جو عمارتوں کی تعمیری شکل و ہیئت کا خاکہ تیار کرتا ہو اور بعض اوقات اس کی نگرانی کا کام بھی کرتا ہو، مہندس معمار، معمار

ماہِرِ سَمِیات

زہر کے علم کا ماہر

ماہِرِ عُضْوِیات

(طب) علم افعال الاعضا کا عالم یا ماہر، عضویات داں، فعلیات داں

مَاہِرِ تَعْلِیْمَات

وہ شخص جو تدریس اور اصول کے طریقوں کا خاص علم رکھتا ہو

ماہِرِ فِعْلِیات

physiologist

مَاہِرِِ اَرْضِیَات

علم ارضیات کا ماہر یا اس کا طالب علم

مَاہِرِ فَلَکِیَات

اجرام فلکی اور ان سے متعلق علم کا ماہر، آسمان اور اُس کے لوازم سے متعلق علم رکھنے والا

مَاہِرِ حَشَرِیَات

وہ شخص جو حشریات سے متعلقہ حیوانیات کی شاخ میں ماہر ہو، ماہر حیاتیات

مَاہِرِ سَمْعِیَات

آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے متعلق علم کا ماہر

ماہِرَہ

ماہر (عورت).

ماہِری

ماہر ہونا، مہارت، مہارت فن

ماہِرِ عِمْرانِیَات

انسانی معاشرت کے علم کا ماہر، لوگوں کے رہن سہن کے اصولوں کے علم کا ماہر، انسانی معاشرے کی ترقی اور ساخت کا ماہر

ماہِرِ حَیاتِیات

جانداروں سے متعلق سائنس کے شعبہ کا ماہر

ماہِرِ سَمُومِیات

(طب) سمیات (زہروں سے متعلق علم) کا ماہر (Toxicologist).

ماہِرِ رِیاضِیات

وہ شخص جو علم ریاضی کا ماہر ہو، ریاضی داں

ماہِرِ لِسانِیات

رک : ماہر السنہ.

ماہِرِ حَیوانِیات

وہ شخص جو سائنسی طور پر جانوروں سے متعلق علم کا ماہر ہوتا ہے

ماہِرِ اِقْتِصادِیات

economist

ماہِرِ مَعاشِیات

علم اقتصادیات اور معاشیات کا ماہر

ماہِرِ تَحرِیرِیات

Graphologist.

مَاہِرِ نَبِاتِیَات

پودوں کے سائنسی مطالعہ کا ماہر، علم نباتات کا ماہر

مَاہِرِ مَوْسَمِیَات

موسم کی پیش گوئی کرنے والا، موسمیات کا ماہر

ماہِرِ عِلْم و فَن

کسی علم یا ہنر میں مہارت رکھنے والا عالم

مَاہِرِیْنِ اِبلَاغِ عَامَّہ

experts of mass media

مَاہِرِ نَخْلْ بَنْدِی

باغبانی یا باغ کی کاشت اور اس کے انتظام کا ماہر، فن باغبانی کا ماہر

ماہِرِ مُرْغ شَناس

Ornithologist.

ماہِرِ تَحرِیر شَناسی

Graphologist.

مَاہِرِ اَمْرَاضِ اَطْفَال

وہ طبی ماہر جو بچوں اور ان کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں

وہ طبیب جو نسوانی امراض کا ماہر ہو اوراس میں مشق کرنے کے اہل ہو

ماہِرِ عِلْمِ تاریخ

فن تاریخ کا عالم، وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو، تاریخ داں

مَاہِرِ اُمُوْرِ زَچْگِی

(طب) وہ معالج یا سرجن جو زچگی میں ماہر ہو، دائی

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

وہ طبی شخص جو معدے سے متعلق امراض کے علاج کا ماہر ہو، ایک ڈاکٹر جو نظام ہاضمہ کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، معدے کا ماہر ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْرَاضِ خُوْن

خون کے امراض کا ماہر ڈاکٹر

ماہِرِ اَمْراضِ قَلْب

وہ شخص جو دل کی بیماریوں اور دل کی معمولی سے معمولی چیز کے مطالعہ کا ماہر ہو اور اس کے علاج میں مہارت رکھتا ہو، دل کا ڈاکٹر یا طبیب

مَاہِرِ آئِیْنِ قُدْرَت

aware of the workings of nature

ماہِرِ عِلْمِ نَباتات

(نباتات) علم نباتات یعنی پیڑ پودوں کے علم کا ماہر شخص

ماہِرِ عِلمِ شُیُوخَت

وہ شخص جو معمری (بڑھاپے) کا مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر

ماہِرِ اَمْراضِ چَشْم

طب کی شاخ کا ایک ماہر جو آنکھوں کے امراض اور بیماریوں کے مطالعہ اور علاج کا ڈاکٹر یا طبیب، آنکھوں کے مطالعہ کا ماہر

ماہِرِ عِلْمِ کِیْمِیا

کیمیائی تحقیق یا تجربات کرنے والا شخص، کیمیا بنانے والا، کیمیا داں، کیمیا گر، رساینی

مَاہِرِ اَمْرَاضِ جِلْد

وہ طبی ماہر جو جلد کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے اور اس کے بارے تحقیق کرتا ہے

ماہِرِ عِلْمُ الاَبْدان

وہ شخص ہے جو طبیعیات سے متعلق تحقیق کرتا ہے یا جو طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہے، طبیعیات دان

ماہِرِ عِلْمِ جُغْرافِیَہ

زمین اور اس کی فضا کی ہیئتی خصوصیات اور انسانی سرگرمیوں کا ماہر، علم جغرافیہ کا ماہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابِق دَسْتُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابِق دَسْتُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone