تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَعادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَعادَت کے معانیدیکھیے
سَعادَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نیک فالی، نیک اور اچھّے اثرات ہونا (نحوست کی ضد)
- خوش قسمتی، اقبال مندی، خوش نصیبی
- نیک ہونا، سعید ہونا، نیکی، بھلائی (شقاوت کی ضد)
- (تصوّف) طلبِ ازلی یعنی جس میں ابتدا ہی سے حق کی طلب رکھی گئی ہو
- (فلسفہ) خوشی، لذَت، تسکین، حقیقی لذّت جس کو فلسفہ کی اصطلاح میں سعادت کہتے صرف غیر مادی عالم میں مل سکتی ہے
English meaning of sa'aadat
Noun, Feminine
- felicity, prosperity, happiness, good fortune, auspiciousness
- state of being good-natured and blessed
स'आदत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अच्छाई, सौभाग्य, ख़ुशक़िस्मती, सम्मान, भलाई, ख़ुशनसीबी
- प्रताप, तेज, इक्बाल, कल्याण, भलाई, बरकत, मुबारकी, शुभकारिता
سَعادَت کے مترادفات
سَعادَت کے متضادات
سَعادَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَعادَت)
سَعادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔