تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعادَت" کے متعقلہ نتائج

جَوہَر دار

خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

تیغِ جَوہَر دار

وہ تلوار جس میں جوہر کے نشان ہوں

شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار

وہ تلوار جس پر ایسے نقوش ہوں جن سے اس کی عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

جھاڑُو دار سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعادَت کے معانیدیکھیے

سَعادَت

sa'aadatस'आदत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: سَعِدَ

Roman

سَعادَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیک فالی، نیک اور اچھّے اثرات ہونا (نحوست کی ضد)
  • خوش قسمتی، اقبال مندی، خوش نصیبی
  • نیک ہونا، سعید ہونا، نیکی، بھلائی (شقاوت کی ضد)
  • (تصوّف) طلبِ ازلی یعنی جس میں ابتدا ہی سے حق کی طلب رکھی گئی ہو
  • (فلسفہ) خوشی، لذَت، تسکین، حقیقی لذّت جس کو فلسفہ کی اصطلاح میں سعادت کہتے صرف غیر مادی عالم میں مل سکتی ہے

Urdu meaning of sa'aadat

Roman

  • nek faalii, nek aur achchhাe asaraat honaa (nahuusat kii zid)
  • Khushaqisamtii, iqbaalmandii, Khushansiibii
  • nek honaa, sa.iid honaa, nekii, bhalaa.ii (shiqaavat kii zid
  • (tasavvuph) talab-e-azalii yaanii jis me.n ibatidaa hii se haq kii talab rakhii ga.ii ho
  • (falasfaa) Khushii, lazzat, taskiin, haqiiqii lazzat jis ko falasfaa kii istilaah me.n sa.aadat kahte sirf Gair maaddii aalam me.n mil saktii hai

English meaning of sa'aadat

Noun, Feminine

  • felicity, prosperity, happiness, good fortune, auspiciousness
  • state of being good-natured and blessed

स'आदत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छाई, सौभाग्य, ख़ुशक़िस्मती, सम्मान, भलाई, ख़ुशनसीबी
  • प्रताप, तेज, इक्बाल, कल्याण, भलाई, बरकत, मुबारकी, शुभकारिता

سَعادَت کے مترادفات

سَعادَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوہَر دار

خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

تیغِ جَوہَر دار

وہ تلوار جس میں جوہر کے نشان ہوں

شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار

وہ تلوار جس پر ایسے نقوش ہوں جن سے اس کی عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

جھاڑُو دار سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone