تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَعادَت مَنْد" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَعادَت مَنْد کے معانیدیکھیے

سَعادَت مَنْد

sa'aadat-mandस'आदत-मंद

اصل: عربی

وزن : 12221

Roman

سَعادَت مَنْد کے اردو معانی

صفت

  • نیک بخت؛ مُطیع، وفادار؛ خدمت گُزار (اولاد، خورد، یا خادم وغیرہ) فرمانْبردار؛ خوش کردار

Urdu meaning of sa'aadat-mand

Roman

  • nek baKht; mutiia, vafaadaar; Khidmat guzaar (aulaad, Khurd, ya Khaadim vaGaira) farmaan॒bardaar; Khush kirdaar

English meaning of sa'aadat-mand

Adjective

  • dutiful, obedient, fortunate, good-natured

स'आदत-मंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आज्ञाकारी (सन्तान आदि के लिए प्रयुक्त)
  • भाग्यशाली, तेजोमय, इक्बालमंद, आज्ञाकारी, भला, सज्जन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَعادَت مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَعادَت مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone