تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے" کے متعقلہ نتائج

رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے

روپیہ خرچ کرو تو اور کمائی ہوتی ہے

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

رُوپَیا کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے کے معانیدیکھیے

رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے

ruupaye ko ruupya kamaataa haiरूपये को रूपया कमाता है

ضرب المثل

رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے کے اردو معانی

  • روپیہ خرچ کرو تو اور کمائی ہوتی ہے
  • دولت کے ذریعہ ہی سے دولت حاصل کی جا سکتی ہے
  • روپیے سے روپیہ آتا ہے، روپیے سے ہی روزگار ہوتا ہے

रूपये को रूपया कमाता है के हिंदी अर्थ

  • रुपया ख़र्च करो तो और कमाई होती है
  • धन के माध्यम से ही धन प्राप्त किया जा सकता है
  • रुपये से रुपया आता है, रुपये से ही रोज़गार होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words