تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

رُوپَیا کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ نہ سَمَجھنا

روپئے کی پرواہ نہ کرنا، روپیہ ضائع کرنا

رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے

روپیہ خرچ کرو تو اور کمائی ہوتی ہے

پَیسا پَیسے کو کِھینچْتا ہے

رُوپَیَہ والے کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

رُوپَیَہ آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیَہ والوں کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

رُوپَیَہ میں بَڑی طاقَت ہے

روپے پیسے سے ہر کام نکالا جا سکتا ہے ، دولت کا بڑا اثر ہوتا ہے .

رُوپَیا والے کو رُوپَیَہ کی آس، موکو رام کی آس

غریب آدمی اپنی تسلی کے لیے کہتا ہے ، دولت مند کو دولت پر بھروسا ہوتا ہے مگر غریب کا آسرا خدا ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے کے معانیدیکھیے

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے

ruupaya ko ruupaya khii.nchtaa haiरूपया को रूपया खींचता है

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے کے اردو معانی

  • دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

रूपया को रूपया खींचता है के हिंदी अर्थ

  • दौलतमंद के पास और दौलत आती है पैसा से पैसा कमाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھینچْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words