تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَفی

گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے

اَشَرفی

گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشَرْفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشَرْفِیوں کی لُوٹ اَور کوئلوں پَر مُہْر

رک : اشرفیاں لٹیں الخ .

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)

اَشْرَفِیوں کا توڑا

a purse of guineas or gold coins

پَہْلَوی اَشْرَفی

رک:پہلوی معنی نمبر۳ .

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

گول اَشْرَفی

عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی

گُلِ اَشْرَفی

زرد رنگ کا ایک پھول

غَرِیب کو کَوڑی اَشْرَفی ہے

غریب بہت تھوڑی چیز سے راضی یا خوش ہو جاتا ہے

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا

بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا کے معانیدیکھیے

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا

ruupaya gaz kaa kap.Daa pahan.naa aur ashrafii tola kaa khaanaa khaanaaरूपया गज़ का कपड़ा पहनना और अशरफ़ी तोला का खाना खाना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا کے اردو معانی

  • بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا

Urdu meaning of ruupaya gaz kaa kap.Daa pahan.naa aur ashrafii tola kaa khaanaa khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut qiimtii libaas pahannaa aur bahut mahangaa khaanaa khaanaa, libaas aur khaane piine par Khuub paisaa Kharch karnaa

रूपया गज़ का कपड़ा पहनना और अशरफ़ी तोला का खाना खाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत महँगे कपड़े पहनना और बहुत महँगा खाना खाना, कपड़ों और खाने पर बहुत सारा पैसा ख़र्च करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشْرَفی

گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے

اَشَرفی

گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشَرْفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشَرْفِیوں کی لُوٹ اَور کوئلوں پَر مُہْر

رک : اشرفیاں لٹیں الخ .

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)

اَشْرَفِیوں کا توڑا

a purse of guineas or gold coins

پَہْلَوی اَشْرَفی

رک:پہلوی معنی نمبر۳ .

اَکْبَری اَشْرَفی

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

گول اَشْرَفی

عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی

گُلِ اَشْرَفی

زرد رنگ کا ایک پھول

غَرِیب کو کَوڑی اَشْرَفی ہے

غریب بہت تھوڑی چیز سے راضی یا خوش ہو جاتا ہے

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا

بہت قیمتی لباس پہننا اور بہت مہنگا کھانا کھانا، لباس اور کھانے پینے پر خوب پیسہ خرچ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپَیہ گَز کا کَپْڑا پَہَنْنا اور اَشْرَفی تولَہ کا کھانا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone