تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوئی وَسْتْر" کے متعقلہ نتائج

رُوئی وَسْتْر

روئی کا بنا ہوا کپڑا

سِیاہ رُوئی

منہ کا رنگ کالا ہونا، حبشی پن، مجازاً: رُسوائی، بدنامی، ذلّت، خجالت، شرمندگی

سِرْکَہ رُوئی

رک : سِرکہ پیشانی.

سِیَہ رُوئی

شرمندی، رسوائی

تازَہ رُوئی

بشاشت ، خندہ پیشانی ۔

سادَہ رُوئی

کم عُمری، کم سنی، بے ریش و بروت کی عمر

رُوئی کا پھاہا

روئی کا گول یا چوکور بنایا ہوا پہل جس پر مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے رکھتے ہیں

رُوئی کا بِنَولَہ

روئی کا بیج ؛ (مجازاً) گرم لبادہ گرم لباس

رُوئی کا پَہَل

دُھنکی ہوئی رُوئی کا کیسی قدر حِصّہ جو یاتھ سے چوڑا کِیا گیا ہو

عِطْر کی رُوئی

رک : عطر کا پھویا.

کُشادَہ رُوئی

خوش مزاجی، خندہ روئی، ہن٘س مکھ ہونا، شگفتہ مزاجی

شِگُفْتَہ رُوئی

شگفتہ رُو ہونا، چہرے پر شگفتگی ہونا

خَنْدَہ رُوئی

ہن٘س مُکھ ہونے کی کیفیت، خندہ پیشانی، خوش مزاجی

رُوئی کا لَن٘گُور

رُوئی سے بنا ہوا لنگور کا مجسمہ .

رُوئی کا جَن٘گَل

وہ جگہ جہاں کثرت سے رُوئی کے درخت ہوں

شُعْلَہ رُوئی

شُعلہ رُو کا اسم کیفیت، چہرے کا لال بھبوکا ہونا

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

رُوئی کانوں میں دے رَکھی ہے

کُچھ سماعت ہی نہیں کرتا ، جب کوئی شخص سنی ان سنی کرے تو کہتے ہیں

کانوں میں رُوئی ٹُھون٘سْنا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

رُوئی کے دھوکے میں کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کے دھوکے دھوکے میں کہیں مُشکل میں نہ پڑ جانا ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہئے

رُوئی تُومْنا

رُوئی کو اُن٘گلیوں سے بچورنا، تار تار کرنا

رُوئی سا

رُوئی کی مانند ، نہایت نرم اور ملائم .

رُوئی دُھنْنا

روئی کو ناںت سے صاف کرنا، روئیں روئیں جدا کرنا

رُوئی دُھنَکْنا

روئی کو ناںت سے صاف کرنا، روئیں روئیں جدا کرنا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

بے رُوئی

بے رخی، عدم توجہ، عدم التفات، سردمہری، توجہ اور دھیان نہ دینا

سَخْت رُوئی

تُرش رُوئی ، تُند مِزاجی ، بے رُخی.

کَم رُوئی

بد صورتی ، بد ہیئتی .

زَرْد رُوئی

شرمندگی، خجالت، ندامت

تاڑ رُوئی

ریشم کے کویے کی ایک قسم کا نام ۔

بَھک رُوئی

خاص کیمیائی آتش گیر مادوں میں تر کی ہوئی روئی جو چٹانوں وغیرہ کے اڑانے میں استعمال کی جاتی ہے.

خَم رُوئی

ترش روئی، کج ادائی، بدمزاجی

سُرْخْ رُوئی

کامیابی ، فتح مندی.

یَک رُوئی

انہماک ، یکسوئی ، خصوصی توجہ ، باہم التفات ۔

خوش رُوئی

شکل کا اچّھا ہونا، خوبصورتی، حُسن

زِشْت رُوئی

بدصُورتی، بدشکلی

دو رُوئی

دو رخا پن ، منافقت ، دو رنگی .

فَراخ رُوئی

خوش مزاجی .

خود رُوئی

خود رو (رک) کا اسم کیفیت ، آپ ہی آپ اُگنے کا عمل ، خود بخود اگنا.

رُوئی دار

پہننے کا وہ کپڑا جس میں رُوئی پڑی ہوئی ہو، جس میں روئی شامل ہو

تُرْش رُوئی

بد مزاجی، بد دماغی، چڑ چڑا پن، سختی، ناراضگی، غصہ، روکھاپن

مِیٹھی رُوئی

شکر کے باریک روئی کے گالوں جیسے لچھے جو مشین سے بنائے جاتے ہیں اور جسے بڑھیا یا گڑیا کے بال بھی کہتے ہیں ۔

خُوب رُوئی

حسن، جمال، خوبصورتی

خُنْک رُوئی

دوستی وغیرہ کا پاس ولحاظ نہ ہونے کی کیفیت کیایت ، بے فروتی ، بے اعتنائی .

رُویا رُوئی

رک : رُوبرو ، آمنے سامنے.

پِچّی رُوئی

ناما ، گبّا ، توشک اور رضائی وغیرہ کا پرانا پچّی ہواوا پہل ، روئڑ .

رُوئی کا کَبُوتَر

لڑکے کھیل کُود میں رُوئی کے ٹُکڑے اُڑاتے ہیں اس کو رُوئی کا کبوتر کہتے ہیں

رُوئی کا گالا

۱. دُھنْکی ہوئی رُوئی کے ٹکڑے ، اجزا

رُوئی کا پُھوا

روئی کا پہل ؛ (مجازاً) رُوئی کی مانند ہلکا پُھلکا .

سُرْخْ رُوئی لینا

شاباش وصول کرنا.

سیمَل کی رُوئی

سیمل کاپھل جب پک کت پھٹ جاتا ہے تو اسے روئی کی طرح ایک چیز نکل آتی ہے جسے سیمل روئی کہتے ہیں.

سُرْخ رُوئی دینا

عِزَّت و آبرو دینا ، کامیابی دینا.

ناریَل کی رُوئی

نرم روئیں دار شے جو ناریل کے پتوں یا شاخوں سے اتاری جاتی ہے یہ ہلکے براؤن رنگ کی ہوتی ہے جو زخم سے خون کے بہاؤ کو روکنے اور جلے ہوئے حصے پر استعمال ہوتی ہے

رُوئی کی طَرَح دُھنْنا

پُرزے پُرزے اَڑانا ، خُوب مارنا پیٹنا

کان میں رُوئی رَکْھنا

بہتے ہوئے کان میں تیل یا دوا ڈال کر روئی دینا ، عطر کا پھوہا رکھنا

رُوئی کانوں میں ٹُھونْسْنا

کان میں رُوئی دینا

کان میں روئی رکھنا، (کنایۃً) کسی کی بات نہ سننا، بے فکر ہوجانا، غافل ہوجانا، محض بے خبر، غافل، بے سدھ اور بے پروا بن جانا

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوئی وَسْتْر کے معانیدیکھیے

رُوئی وَسْتْر

ruu.ii-vastraरूई-वस्त्र

اصل: سنسکرت

رُوئی وَسْتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روئی کا بنا ہوا کپڑا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

रूई-वस्त्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूई (कपास) का बना हुआ कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوئی وَسْتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوئی وَسْتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words