تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوحُ الْقُدس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحُ الْقُدس کے معانیدیکھیے
رُوحُ الْقُدس کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- روح پاک، حضرت جبرئیل، عیسائی، اقانیم ثلاثہ کا تیسرا اقنوم
شعر
پاتا ہوں اس سے داد کچھ اپنے کلام کی
روح القدس اگرچہ مرا ہم زباں نہیں
روح القدس کی تجھ کو قسم اور مسیح کی
مریم کے تجھ کو عفت دامان کی قسم
سمیٹ رکھے ہیں روح القدس نے پر اپنے
پہنچ رہی ہے کہاں تک اس اضطراب کی آنچ
English meaning of ruuhul-qudus
Noun, Masculine, Compound Word
- soul of purity, spirit of the Pure, Gabriel, Christian's holy Trinity's third part
रूहुल-क़ुदुस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- पवित्र आत्मा अर्थात: हज़रत जिब्रईल, ईसाई त्रीमुरती का तीसरा मूर्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوحُ الْقُدس)
رُوحُ الْقُدس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔