تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوح فَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح فَزا کے معانیدیکھیے
رُوح فَزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رُوح افزا، تازگی یا فرحت بخشنے والا، مفرح، زندگی بڑھانے والا
شعر
مر جاؤں گا مے خانے سے نکلا جو کبھی میں
نظارۂ مے روح فزا میرے لیے ہے
کہاں ہے سیب میں سیب ذقن کی سی بو باس
جہاں میں روح فزا ہے تو ہے ذقن کی بو
English meaning of ruuh-fazaa
Persian, Arabic - Adjective
- soul-augmenting, enhancing, soul nourisher, exhilarating, refreshing and soothing
रूह-फ़ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- रूह अफ़्ज़ा, प्राणवर्द्धक, जीवन बढ़ाने- वाला, आत्मा पौष्टिक, प्राणपोषक, ताज़गी या फ़र्हत बख़शने वाला, ज़िंदगी बढ़ाने वाला, ताज़ा और सुखदायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوح فَزا)
رُوح فَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔