تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوحِ اَعْظَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحِ اَعْظَم کے معانیدیکھیے
رُوحِ اَعْظَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (تصوُّف) رُوح کُلّی کو کہتے ہیں جو مظہرِ ذات الٰہی ہے من حیث الربوبیۃ اور اس کی کنہہ سوائے حق کے اور کوئی نہیں جانتا ہے ، عقلِ اوّل ، حقیۃ محمدّیہ ، نفسِ واحدہ ، حقیقتِ اسمائیہ ، اور یہی اوّل موجودات ہے جس کو خداوند تعالٰی نے اپنی صورت پر پیدا کیا اور یہی خلیفۂ اکبر اور جوہرِ نورانی ہے .
English meaning of ruuh-e-aa'zam
Noun, Feminine
- the supreme spirit, God
रूह-ए-आ'जम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जिब्रोल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوحِ اَعْظَم)
رُوحِ اَعْظَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔