تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوح اَفْزا" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

حَلَقات

حلقہ (رک) کی جمع.

ہَلْکَٹ

کمینہ ، گھٹیا ، نیچ ، پست ۔

غارِ ہَلاکَت

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

باعِثِ ہَلاکَت

باہَمی ہَلاکَت خیز

ہالِکَۃُ الصِّفات

وہ جس کی صفات مُردہ ہوں ، مُردہ صفات والا ،ختم ہو جانے والی ۔

حَلْق تَھکْنا

آواز نہ نکلنا ، بولتے بوتلے خاموش ہو جانا.

حَلْق تَر کَرْنا

پیاس بجھانا، گلے کی خشکی دور کرنا

حَلق تَک بَھرْنا

بہت کھانا پینا

حَیواناتِ ذی حَلْقات

(حیوانیات) رک : حیوانات حلقی.

ذی حَلَقات

(حیوانیات) حلقہ دار جسم والا جانور

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوح اَفْزا کے معانیدیکھیے

رُوح اَفْزا

ruuh-afzaaरूह-अफ़्ज़ा

وزن : 2122

رُوح اَفْزا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • زندگی بڑھانے والا

    مثال - یک سُخن ترے لب سوں اے مسیح روح افزا حق میں جانثاروں کے آبِ زندگانی ہے

  • تازگی یا فرحت بخشنے والا، مفرح

    مثال - شملے کی روح افزا سردی میں رہنا اس کے کاموں کو زیادہ موثر اور کارگر کرتا ہے - اس وقت آپ کے تبسّمِ روح افزا کی یاد دل میں پیدا ہوئی تھی۔

اسم، مذکر

  • برصغیر ہندو و پاکستان کا ایک مشہور و معروف گاڑھا مشروب

    مثال - اس کے اولین نسخہ ساز حکیم استاد حسن خان تھے جنھوں نے اسے سنہ 1907ء میں تیار کیا اور اس میں حکیم محمد سعید کے والد حکیم عبد المجید کا بھی حصہ تھا اور اس کا نام روح افزا پنڈت دیا شنکر کی مشہور نظم 'مثنوی گلزار نسیم' کے ایک کردار کے نام رکھا گیا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ruuh-afzaa

Persian, Arabic - Adjective

  • prolonging life
  • increasing the spirits, soul refresher, exhilarating

    Example - Shimle ki ruh-afza sardi mein rahna uske kamon ko zyada moassar aur kargar karta hai

Noun, Masculine

  • a thick beverage of Indian subcontinent

रूह-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जीवन बढ़ाने वाला, प्राणवर्द्धक
  • आत्मा पौष्टिक, प्राणपोषक

    उदाहरण - शिमले की रूह-अफ़्ज़ा सर्दी में रहना उसके कामों को ज़्यादा मोअस्सर (प्रभावशाली) और कारगर करता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारतीय उपमाहाद्वीप का एक मशहूर गाढ़ा पेयपदार्थ जो शरबत बनाने के काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوح اَفْزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوح اَفْزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone