تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوبَہ بازی" کے متعقلہ نتائج

روبہ

روباہ

رُوبا

اِستعمال شُدہ ؛ میلا ؛ پُرانا

رُوبَہ باز

رک : رُباہ باز.

رُوباہی

فریب، چال، مکر، بُزدلی

رُوبَہ بازی

مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال، رُوباہ بازی

رُبا

لُبھانے والا، اپنی طرف کھین٘چنے والا، جیسے دِل رُبا، آہن رُبا وغیرہ (بطورلاحقۂ مستعمل)

رُوبَہ بازی ہے

مکر و حِیلہ اور دغا بازی ہے.

رُوباہِیَّت

لومڑی کی سی خصلت ، لومڑی پن ؛ بُزدلی.

رُوباہ باز

دغا باز ، چالاک ، فریبی ، مکّار.

رُوباہ وَش

لومڑی کی مانند چالاک ، لومڑی کی طرح ابلہ فریب.

رُوباہ صِفَت

جس کے خمیر میں عیّاری ہو، لومڑی کی سی خصلت والا

رُوباہ بازی

مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال

رُوباہ گِیری

لومڑی پکڑنا ؛ (کنایۃً) ، چالاکی ، عیّاری ، دھوکا دہی.

رُوباہ مِزاج

چالاک، دھوکے باز، مکّار، فریبی، دغا باز، جس کے مزاج میں دغابازی ہو

رُوباہ سَرِشْت

چالاک ، عیّار.

رُوباہ

ایک جنگلی جانور جو اپنی چالاکی کے لیے مشہور ہے، لومڑی

رُوباہ بَھپْکی

گیڈر بھپکی، ناحق ڈرانے یا رعب ڈالنے کی کوشش

رُوباۂِ تُرْبَک

ایک دوا کا نام ، مکو ، انگورِ شغالاں.

رُوباہ بازی کَرنا

deceive, practise deceit (with)

رُباعی خَصّی

وہ رُباعیس ے تیسرے مِصرعے میں قافیہ ہو.

رُبابِ سِکَنْدَری

سِکندر ذولقرنین سے منسوب ایک مشہور ساز جو اب متروک ہے.

رُباب و چَنگ

کلاسیکی موسیقی کے سازوں کے نام، یعنی گانا بجانا

رُباعی گو

رُباعی کہنے والا ، رُباعی لِکھنے والا، رُباعی نِگار.

رُبایِنْدَہ

उड़ा ले जानेवाला, उचक ले जानेवाला, उचक्का।

رُبابِ رُوح

(مجازاً) تَنَفس ، انسان کے سان٘س لینے کا عمل.

رُباعی

چار سے مرکب، چار اجزا والا

رُباعَہ

چار رکن والا ، مربع ، چوکور ، رباعی.

رُباعِیَہ

چار ارکان یا جزو کا مُرَکّب.

رُباعِیات

رباعیہ، جس کی یہ جمع ہے

رُبائی

اچک لے جانے کا عمل، چھین لینے کی کیفیت، لینے والا

رُو باخْتَہ

جس کے چہرے کا رن٘گ اُڑ گیا ہو ، بد حواس.

رُبائِیدَہ

उचक ले जाया हुआ।

خاک روبہ

جو جھاڑ کر اکھٹا کیا جائے، جھاڑن، کوڑا کرکٹ

طِلِسْمِ ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیزماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اُردو کی ایک بہت مشہور داستان

فِتْنَہ رُبا

فتنے کو دُور کرنے والا

دوہْری رُبَع

(طِب) دوہیری ربع کو اصطلاح میں ڈبل کوارٹن بولتے ہیں مثلاً ہفتے اتوار کے دن بخار ، پیر کا دن ناغہ ، منگل اور چہار شنبہ بخار

تَپِ رُبَع

چوتھیا بخار ، ایک بیماری جس میں ہر چوتھے دن زور کا بخار آ جاتا ہے .

سَنگِ آہَن رُبا

مقناطیس، چمبک

مُرْغ گوشت رُبا

گوشت اُچک لینے والا پرندہ

بَرْق رُبا

بجلی گرنے کے صدمے سے عمارت کو محفوظ رکھنےکے لِئے آہنی سہ شاخہ جو عمارت کے سب سے بلند حصے کی چوٹی پر لگایا جائے اور اس کا سلسلہ زمین میں کافی گہرائی تک قائم ہو

ظُلْمَت رُبا

تاریکی کو دور کرنے والا، سیاہی مٹانے والا، اندھیرا ختم کرنے والا

زَلَّہ رُبا

کسی کا پس خوردہ لے جانے والا، (مجازاً) کسی کے فیوض و افادات سے مُستفید ہونے والا

اَدائے ہوش رُبا

ہوش اڑا دینے والا نخرہ

جان رُبا

جان لینے والا ، قاتل ، فنا کرنے والا.

نَفَس رُبا

وہ کلام جس کا تلفظ سہل ہو ، جس کا پڑھنا آسان ہو

سُکُون رُبا

اطمینان کو غارت کرنے والا ، بے چینی پیدا کرنے والا ۔

آہَن رُبا

سنگ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھینْچ لیتا ہے، چمبک، مقناطیسی لوہا

کاہ رُبا

ایک قسم کا زرد رنگ کا مُہرہ جس کو ریشم یا چمڑے پر گھس کر گھاس کے قریب لے جائیں تو گھاس کا تنکا کھنچ کر اس مُہرہ سے آ لپٹتا ہے

ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا، ہوش لے جانے والا نیز بے خود کر دینے والا

کفَْش رُبَا

جوتا چور

صَفّ رُبا

صف کو اُچک لے جانے والا ؛ (مجازاً) صف منتشر کرنے والا.

چُوزَہ رُبا

चील, चिल्ल।।

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوبَہ بازی کے معانیدیکھیے

رُوبَہ بازی

ruuba-baaziiरूबा-बाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2222

دیکھیے: رُوباہ بازی

  • Roman
  • Urdu

رُوبَہ بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال، رُوباہ بازی

Urdu meaning of ruuba-baazii

  • Roman
  • Urdu

  • makkaarii, ayyaarii, farebadihii, makar, fareb chaal, ruu.obaah baazii

English meaning of ruuba-baazii

Noun, Feminine

  • foxiness, cunning, artfulness, deceit, trickiness, trickery, wile, stratagem, evasion, subterfuge

रूबा-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मक्कारी, छल, कपट, धूर्तता, धोखेबाज़, वंचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روبہ

روباہ

رُوبا

اِستعمال شُدہ ؛ میلا ؛ پُرانا

رُوبَہ باز

رک : رُباہ باز.

رُوباہی

فریب، چال، مکر، بُزدلی

رُوبَہ بازی

مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال، رُوباہ بازی

رُبا

لُبھانے والا، اپنی طرف کھین٘چنے والا، جیسے دِل رُبا، آہن رُبا وغیرہ (بطورلاحقۂ مستعمل)

رُوبَہ بازی ہے

مکر و حِیلہ اور دغا بازی ہے.

رُوباہِیَّت

لومڑی کی سی خصلت ، لومڑی پن ؛ بُزدلی.

رُوباہ باز

دغا باز ، چالاک ، فریبی ، مکّار.

رُوباہ وَش

لومڑی کی مانند چالاک ، لومڑی کی طرح ابلہ فریب.

رُوباہ صِفَت

جس کے خمیر میں عیّاری ہو، لومڑی کی سی خصلت والا

رُوباہ بازی

مکّاری، عیّاری، فریب دہی، مکر، فریب چال

رُوباہ گِیری

لومڑی پکڑنا ؛ (کنایۃً) ، چالاکی ، عیّاری ، دھوکا دہی.

رُوباہ مِزاج

چالاک، دھوکے باز، مکّار، فریبی، دغا باز، جس کے مزاج میں دغابازی ہو

رُوباہ سَرِشْت

چالاک ، عیّار.

رُوباہ

ایک جنگلی جانور جو اپنی چالاکی کے لیے مشہور ہے، لومڑی

رُوباہ بَھپْکی

گیڈر بھپکی، ناحق ڈرانے یا رعب ڈالنے کی کوشش

رُوباۂِ تُرْبَک

ایک دوا کا نام ، مکو ، انگورِ شغالاں.

رُوباہ بازی کَرنا

deceive, practise deceit (with)

رُباعی خَصّی

وہ رُباعیس ے تیسرے مِصرعے میں قافیہ ہو.

رُبابِ سِکَنْدَری

سِکندر ذولقرنین سے منسوب ایک مشہور ساز جو اب متروک ہے.

رُباب و چَنگ

کلاسیکی موسیقی کے سازوں کے نام، یعنی گانا بجانا

رُباعی گو

رُباعی کہنے والا ، رُباعی لِکھنے والا، رُباعی نِگار.

رُبایِنْدَہ

उड़ा ले जानेवाला, उचक ले जानेवाला, उचक्का।

رُبابِ رُوح

(مجازاً) تَنَفس ، انسان کے سان٘س لینے کا عمل.

رُباعی

چار سے مرکب، چار اجزا والا

رُباعَہ

چار رکن والا ، مربع ، چوکور ، رباعی.

رُباعِیَہ

چار ارکان یا جزو کا مُرَکّب.

رُباعِیات

رباعیہ، جس کی یہ جمع ہے

رُبائی

اچک لے جانے کا عمل، چھین لینے کی کیفیت، لینے والا

رُو باخْتَہ

جس کے چہرے کا رن٘گ اُڑ گیا ہو ، بد حواس.

رُبائِیدَہ

उचक ले जाया हुआ।

خاک روبہ

جو جھاڑ کر اکھٹا کیا جائے، جھاڑن، کوڑا کرکٹ

طِلِسْمِ ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیزماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اُردو کی ایک بہت مشہور داستان

فِتْنَہ رُبا

فتنے کو دُور کرنے والا

دوہْری رُبَع

(طِب) دوہیری ربع کو اصطلاح میں ڈبل کوارٹن بولتے ہیں مثلاً ہفتے اتوار کے دن بخار ، پیر کا دن ناغہ ، منگل اور چہار شنبہ بخار

تَپِ رُبَع

چوتھیا بخار ، ایک بیماری جس میں ہر چوتھے دن زور کا بخار آ جاتا ہے .

سَنگِ آہَن رُبا

مقناطیس، چمبک

مُرْغ گوشت رُبا

گوشت اُچک لینے والا پرندہ

بَرْق رُبا

بجلی گرنے کے صدمے سے عمارت کو محفوظ رکھنےکے لِئے آہنی سہ شاخہ جو عمارت کے سب سے بلند حصے کی چوٹی پر لگایا جائے اور اس کا سلسلہ زمین میں کافی گہرائی تک قائم ہو

ظُلْمَت رُبا

تاریکی کو دور کرنے والا، سیاہی مٹانے والا، اندھیرا ختم کرنے والا

زَلَّہ رُبا

کسی کا پس خوردہ لے جانے والا، (مجازاً) کسی کے فیوض و افادات سے مُستفید ہونے والا

اَدائے ہوش رُبا

ہوش اڑا دینے والا نخرہ

جان رُبا

جان لینے والا ، قاتل ، فنا کرنے والا.

نَفَس رُبا

وہ کلام جس کا تلفظ سہل ہو ، جس کا پڑھنا آسان ہو

سُکُون رُبا

اطمینان کو غارت کرنے والا ، بے چینی پیدا کرنے والا ۔

آہَن رُبا

سنگ مقناطیس جو لوہے کو اپنی طرف کھینْچ لیتا ہے، چمبک، مقناطیسی لوہا

کاہ رُبا

ایک قسم کا زرد رنگ کا مُہرہ جس کو ریشم یا چمڑے پر گھس کر گھاس کے قریب لے جائیں تو گھاس کا تنکا کھنچ کر اس مُہرہ سے آ لپٹتا ہے

ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا، ہوش لے جانے والا نیز بے خود کر دینے والا

کفَْش رُبَا

جوتا چور

صَفّ رُبا

صف کو اُچک لے جانے والا ؛ (مجازاً) صف منتشر کرنے والا.

چُوزَہ رُبا

चील, चिल्ल।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوبَہ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوبَہ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone