تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو بَہ تَنَزُّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو بَہ تَنَزُّل کے معانیدیکھیے
رُو بَہ تَنَزُّل کے اردو معانی
صفت
- زوال آمادہ، تنزل کی طرف مائل
شعر
عصر حاضر کا ادب رو بہ تنزل فرحتؔ
ہر وہ نقاد ہے ابجد بھی جسے یاد نہیں
احساس زیاں وائے کہ ہے رو بہ تنزل
کل تھا جو اسے آج پشیماں نہیں دیکھا
English meaning of ruu-ba-tanazzul
Adjective
- towards decline, towards downturn
रू-ब-तनज़्ज़ुल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पतन की ओर, ज़वाल की तरफ़ तत्पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو بَہ تَنَزُّل)
رُو بَہ تَنَزُّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔