تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُو بَہْ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُو بَہْ راہ کے معانیدیکھیے
رُو بَہْ راہ کے اردو معانی
صفت
- اصلاح کی جانب مائل، راہ راست پر آنے کے لئے آمادہ
شعر
ان کی آمد جو اے صباؔ ہے
سب مطلب رو بہ راہ کیا ہیں
تفضلات نہیں لطف کی نگاہ نہیں
معاملہ ابھی مطلق وہ رو بہ راہ نہیں
English meaning of ruu-ba-raah
Adjective
- toward right path
रू-ब-राह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सीधे मार्ग पर आने के लिए तत्पर, भूल को सुधारने की दिशा में अग्रसर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُو بَہْ راہ)
رُو بَہْ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔