تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُتْبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُتْبَہ کے معانیدیکھیے
رُتْبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عِزَّت و حُرمت کا درجہ یا مقام، منزلت، پایہ (مجازاً) عِزَّت، درجہ
- حد (کسی کام کی) حیثیت
- بلندی، سرفرازی
- (ریاضی) نسبت درجہ، مقام
وضاحتی ویڈیو
شعر
ایک رتبہ ہے ترے در پہ گدا و شہ کا
آسماں کاسہ لئے پھرتا ہے مہر و مہ کا
English meaning of rutba
Noun, Masculine
- capacity (of oil)
- quality, weight, distinction
- rank, status, designation, station standing, eminence, honour, dignity
रुत्बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पद, दर्जा, पदवी, उहदा, उपाधि, खिताब श्रेष्ठता, बुजुर्गी, महत्ता, बड़ाई
- प्रतिष्ठा, इज़्ज़त
- महत्ता, श्रेष्ठता
رُتْبَہ کے مترادفات
رُتْبَہ سے متعلق کہاوتیں
رُتْبَہ کے قافیہ الفاظ
رُتْبَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُتْبَہ)
رُتْبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔