تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُسُومِ عَدالَت" کے متعقلہ نتائج

رُسُوم

رسم و رواج، دستور، قاعدے، آداب (رسومات اس کا جمع الجمع ہے)

رُسُوم دار

وہ جسے خاص فیس یا محصول ملیں، گان٘و کا زمیندار یا نمبر دار

رُسُومِ دِیہی

اس میں ہر رسوم یا چندہ یا محصول داخل ہے جو کسی محال سے موافق رواج کے واجب الوصول ہو اور وہ نہ تو ایسا روپیہ ہو جو کسی جائداد غیر سرکاری کے استعمال کی بابت یا ذاتی خدمت کی بابت ادا کیا جاتا اور نہ یہ تبیت یا از روئے کسی حکم قانون مجربہ وقت کے مقرر ہوا ہو

رُسُوم پَٹْوار

پٹواری کی خاص مقررہ فیس

رُسُومِ سَرْکار

سرکاری حقوق یا محصل ، اسٹامپ کی فیس

رُسُومِ فاتِحَہ

میَت کو ایصال ثواب کے لیے وفات کے تیسرے روز ادا کی جانے والی رسوم جن میں ختم قرآن، فاتحہ خوانی مہمانوں کو کھانا کھلانا وغیرہ شامل ہیں

رُسُومِ پَٹْواری

پٹواری کا مقررّہ اور رواجی حق جو کاشت کار یا زمین دار ادا کرتا ہے

رُسُومِ عَدالَت

(قانون) سرکاری خرچہ، کورٹ فیس، اسٹامپ خرچ

رُسُومِ مُحْتَرِفَہ

تجارت اور حرفہ کا محصول

رُسُومِ فی صَدی

(قانون) وہ نقدی جو خدمتیاں ملک کو بعوض ان کی خدمات کے فیصدی محاصل کے حساب پر دی جائے

رُسُومِ سَر بَسْتَہ

رک : رُسُوم بلمقطعہ

رُسُومِ مَنِیداری

وہ رسوم جو مَنی داروں (یعنی وہ اشخاص جو زمانہ سابق میں انتظام پولیس پر متعین تھے) کو بِہ عوض خدمت دی جاتی تھی ، پولیس کے تقرر کی وجہ سے منیدار موقوف ہو چکے

رُسُومِ عُرْفِیَّہ

محصول یا خراج جو مالک لے

رُسُومِ کِریا کَرَم

(ہندو) کریا کرم کی رسوم، مرنے کے وقت خاص ایک طرح کی رسم ادا کرتے ہیں

رُسُومِ مُو تَراشی

مونڈنے کی رسم ، بال منڈوانے کی رسم

رُسُومِ زَمِین داری

وہ رسوم جو زمینداروں کو جاتی ہیں جس سے مکھ اور دیسپانڈیہ، سر دیسپانڈیہ اور قانون گو مراد ہیں

رُسُومِ قانُون گوئی

قانون گو کو دی جانے والی رسوم

رُسُوم بِالْمُقَطَّعَہ

وہ نقدی جو خدمتیان ملک کو بعوض ان کی خدمات کے دی جاتی ہے لیکن اس کا حساب فیصدی محاصل پر نہیں ہوتا ہے

رُسُومِ اَعْلیٰ نَمْبَر دار

محصول جس میں ایک روپیہ فیصدی کل مال کی مال گزاری پر زیادہ ہوتا ہے اور اس کے علاوہ کسی قدر آراضی شاملات بھی کاشت کے لیے بصیغۂ لا خراج مل سکتی ہے

اِنْتِقالی رُسُوم

(قانون) وہ فیس جو انتقال جائداد کی کار روائی عدالت کے ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے دی جائے

مالِکانَہ رُسُوم

(قانون) ملکیت کا حق، حقیقت کا روپیہ

اِبْتِدائی رُسُوم

(قانون) عدالتی مصارف جو کسی معاملے کے شروع ہی میں ادا کرنے پڑیں ، کورٹ فیس ، پہلا سرکاری حق ؛ پہلا محنتانہ ، نذرانہ ؛ حق زمینداری .

اِنْتِقالِ رُسُوم

transfer of property fees

اردو، انگلش اور ہندی میں رُسُومِ عَدالَت کے معانیدیکھیے

رُسُومِ عَدالَت

rusuum-e-'adaalatरुसूम-ए-'अदालत

اصل: عربی

وزن : 122122

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

رُسُومِ عَدالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) سرکاری خرچہ، کورٹ فیس، اسٹامپ خرچ

Urdu meaning of rusuum-e-'adaalat

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) sarkaarii Kharchaa, korT fiis, sTaimp Kharch

English meaning of rusuum-e-'adaalat

Noun, Feminine

  • court costs, the costs, other than payments to lawyers, that are connected with taking a case to a court of law, legal expenses, especially those allowed in favor of the winning party or against the losing party in a suit

रुसूम-ए-'अदालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह धन जो न्यायालय में कोई मुक़दमा आदि दायर करने अथवा कोई अपील देने के समय विधि के अनुसार सरकारी कोष में दिया जाता और जिसकी प्राप्ति के प्रमाण स्वरूप टिकट आदि मिलते हैं, सरकारी व्यय, कोर्ट-फ़ीस, न्यायलय शुल्क, स्टैंप ख़र्च

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُسُوم

رسم و رواج، دستور، قاعدے، آداب (رسومات اس کا جمع الجمع ہے)

رُسُوم دار

وہ جسے خاص فیس یا محصول ملیں، گان٘و کا زمیندار یا نمبر دار

رُسُومِ دِیہی

اس میں ہر رسوم یا چندہ یا محصول داخل ہے جو کسی محال سے موافق رواج کے واجب الوصول ہو اور وہ نہ تو ایسا روپیہ ہو جو کسی جائداد غیر سرکاری کے استعمال کی بابت یا ذاتی خدمت کی بابت ادا کیا جاتا اور نہ یہ تبیت یا از روئے کسی حکم قانون مجربہ وقت کے مقرر ہوا ہو

رُسُوم پَٹْوار

پٹواری کی خاص مقررہ فیس

رُسُومِ سَرْکار

سرکاری حقوق یا محصل ، اسٹامپ کی فیس

رُسُومِ فاتِحَہ

میَت کو ایصال ثواب کے لیے وفات کے تیسرے روز ادا کی جانے والی رسوم جن میں ختم قرآن، فاتحہ خوانی مہمانوں کو کھانا کھلانا وغیرہ شامل ہیں

رُسُومِ پَٹْواری

پٹواری کا مقررّہ اور رواجی حق جو کاشت کار یا زمین دار ادا کرتا ہے

رُسُومِ عَدالَت

(قانون) سرکاری خرچہ، کورٹ فیس، اسٹامپ خرچ

رُسُومِ مُحْتَرِفَہ

تجارت اور حرفہ کا محصول

رُسُومِ فی صَدی

(قانون) وہ نقدی جو خدمتیاں ملک کو بعوض ان کی خدمات کے فیصدی محاصل کے حساب پر دی جائے

رُسُومِ سَر بَسْتَہ

رک : رُسُوم بلمقطعہ

رُسُومِ مَنِیداری

وہ رسوم جو مَنی داروں (یعنی وہ اشخاص جو زمانہ سابق میں انتظام پولیس پر متعین تھے) کو بِہ عوض خدمت دی جاتی تھی ، پولیس کے تقرر کی وجہ سے منیدار موقوف ہو چکے

رُسُومِ عُرْفِیَّہ

محصول یا خراج جو مالک لے

رُسُومِ کِریا کَرَم

(ہندو) کریا کرم کی رسوم، مرنے کے وقت خاص ایک طرح کی رسم ادا کرتے ہیں

رُسُومِ مُو تَراشی

مونڈنے کی رسم ، بال منڈوانے کی رسم

رُسُومِ زَمِین داری

وہ رسوم جو زمینداروں کو جاتی ہیں جس سے مکھ اور دیسپانڈیہ، سر دیسپانڈیہ اور قانون گو مراد ہیں

رُسُومِ قانُون گوئی

قانون گو کو دی جانے والی رسوم

رُسُوم بِالْمُقَطَّعَہ

وہ نقدی جو خدمتیان ملک کو بعوض ان کی خدمات کے دی جاتی ہے لیکن اس کا حساب فیصدی محاصل پر نہیں ہوتا ہے

رُسُومِ اَعْلیٰ نَمْبَر دار

محصول جس میں ایک روپیہ فیصدی کل مال کی مال گزاری پر زیادہ ہوتا ہے اور اس کے علاوہ کسی قدر آراضی شاملات بھی کاشت کے لیے بصیغۂ لا خراج مل سکتی ہے

اِنْتِقالی رُسُوم

(قانون) وہ فیس جو انتقال جائداد کی کار روائی عدالت کے ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے دی جائے

مالِکانَہ رُسُوم

(قانون) ملکیت کا حق، حقیقت کا روپیہ

اِبْتِدائی رُسُوم

(قانون) عدالتی مصارف جو کسی معاملے کے شروع ہی میں ادا کرنے پڑیں ، کورٹ فیس ، پہلا سرکاری حق ؛ پہلا محنتانہ ، نذرانہ ؛ حق زمینداری .

اِنْتِقالِ رُسُوم

transfer of property fees

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُسُومِ عَدالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُسُومِ عَدالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone