تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُقْعَہ" کے متعقلہ نتائج

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ عَمَل

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

سُوْئے اِتِّفاق

حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

سُوءِ اِتِّفاق

موقع کی خرابی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

اردو، انگلش اور ہندی میں رُقْعَہ کے معانیدیکھیے

رُقْعَہ

ruq'aरुक़'आ

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: رُقْعات

اشتقاق: رَقَعَ

رُقْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب
  • پرچہ، مختصر عبارت کی پرچی، پرزہ
  • عقد کے پیام کا خط (جو عموماً سرخ کاغذ پر ہوتا ہے)، اور اس میں خاندان و نسب وغیرہ کا حال تحریر ہوتا ہے
  • کسی تقریب کا یا شادی کا دعوت نامہ
  • پیوند، تھگی
  • روپے کے لین دین کی یاداشت، ہنڈی، پرونوٹ وی پی
  • ملاقاتی کارڈ، تعارفی پرچہ
  • سفارشی خط، تعریفی نامہ، کاغذ
  • دعوت نامہ، بلاوا

اسم، مؤنث

  • سرزمین عرب میں پایا جانے والا رقاع درخت کی ایک قسم، جس کے پھل بال دار چھوٹے اور گول ہوتے ہیں پتے سہ شاختے ادویات میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ruq'a

Noun, Masculine, Singular

  • letter, epistle, note, billet- doux
  • written statement of prospective bridegroom's particulars sent over with marriage proposal to girl's family
  • invitation, message, scroll for matrimony

Noun, Feminine

  • natal mahogany

रुक़'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ख़त, चिट्ठी, पत्री, पत्र
  • चिट्ठी जो दस्ती भेजी जाए, संक्षेप में लिखी काग़ज़ की पर्ची, काग़ज़ का टुकड़ा
  • विवाह अथवा निकाह के संदेश का पत्र (जो सामान्यतः गहरे लाल काग़ज़ पर होता है), और उसमें कुल एवं जाति इत्यादि का लेखा-जोखा लिखा होता है
  • किसी कार्यक्रम का या शादी का निमंत्रण-पत्र
  • पैवंद, थिग्गी

    विशेष - थिग्गी= कपड़े या चमड़े का वह टुकड़ा जो किसी वस्त्र इत्यादि के फटे हुए भाग को बंद करने के लिए सिला या टाँका जाता है

  • रुपए के लेन-देन की याददाश्त, हुंडी
  • मुलाक़ात से संबंधित या संबद्ध कार्ड, परिचय पत्र
  • सहायता के लिए विशेष रूप से लिखा गया चिट्ठी या पत्र, प्रशंसा पत्र, काग़ज़
  • निमंत्रण-पत्र, बुलावा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अरब देश में पाया जाने वाला रिक़ा' के पेड़ की एक प्रजाति, जिसके फल बालदार, छोटे और गोल होते हैं और पत्ते त्रि-शाखाई, दवाओं में प्रयुक्त

رُقْعَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُقْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُقْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone