تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"running" کے متعقلہ نتائج

running

جاری

running head

سرخی یا عنوان جو کتاب وغیرہ کے صفحات پر مسلسل درج ہو، چالو یا رواں سرخی۔.

running hand

رواں لکھائی جس میں قلم بار بار اٹھایا نہ جائے۔.

running-board

بس یا گاڑی کا پائیدان۔.

running title

(طَباعت) کِتابی عُنوان

running fire

فوجیوں کی صف کا متواتر گولیاں چلانا۔.

running lights

جَہازی روشنی

running gear

کسی مشین کے متحرک پرزے خصوصاً گاڑی کے پہیے یا اسٹیئرنگ (سکّان) اور تحتی کمانیاں۔.

running back

فٹ بال: امریکا گیند کو لے کر دوڑنے پر مامور کھلاڑی ۔.

running knot

پھسلواں گانٹھ جو حلقے کو تنگ یا ڈھیلا کرتی ہے۔.

running mate

امریکا خصوصاً انتخابات میں ثانوی حیثیت کے لیے لڑنے والا امید وار۔.

running sore

رستا ہوا زخم یا پھوڑا، ناسور۔.

running rope

گراری پر سے گزرنے و الا یا چرخی پر آسانی سے گھومنے والا رسّا وغیرہ۔.

running water

چشمے کا بہتا ہوا پانی یا نلکے سے دستیاب پانی۔.

running light

جہاز یا طیارے کی روشنی جس سے رات کو اس کی سمت اور مقام معلوم ہوتا ہے -.

running stitch

اکہری چھوٹے ٹانکوں کی سلائی جس میں ٹانکے ایک دوسرے پر نہ چڑھیں۔.

running account

برط رواں کھاتہ، چلتا ہوا حساب، اچاپت۔.

running repairs

مشین وغیرہ کی دوران استعمال چھوٹی موٹی مرمتیں، نگہداشت۔.

running commentary

کھیل یا منظر وغیرہ پر رواں تبصرہ ، ساتھ کے ساتھ زبانی روداد۔.

dunning

دستکی

up and running

فعّال،ٹھیک ٹھاک، چالو حالت میں ۔.

out of the running

(مُقابِلَہ کی) دوڑ سے خارِج

running کے لیے اردو الفاظ

running

ˈrʌn.ɪŋ

running کے اردو معانی

  • جاری
  • مَصْرُوف
  • بہتا ہوا

running के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जारी
  • मसरूफ़
  • बहता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

running

جاری

running head

سرخی یا عنوان جو کتاب وغیرہ کے صفحات پر مسلسل درج ہو، چالو یا رواں سرخی۔.

running hand

رواں لکھائی جس میں قلم بار بار اٹھایا نہ جائے۔.

running-board

بس یا گاڑی کا پائیدان۔.

running title

(طَباعت) کِتابی عُنوان

running fire

فوجیوں کی صف کا متواتر گولیاں چلانا۔.

running lights

جَہازی روشنی

running gear

کسی مشین کے متحرک پرزے خصوصاً گاڑی کے پہیے یا اسٹیئرنگ (سکّان) اور تحتی کمانیاں۔.

running back

فٹ بال: امریکا گیند کو لے کر دوڑنے پر مامور کھلاڑی ۔.

running knot

پھسلواں گانٹھ جو حلقے کو تنگ یا ڈھیلا کرتی ہے۔.

running mate

امریکا خصوصاً انتخابات میں ثانوی حیثیت کے لیے لڑنے والا امید وار۔.

running sore

رستا ہوا زخم یا پھوڑا، ناسور۔.

running rope

گراری پر سے گزرنے و الا یا چرخی پر آسانی سے گھومنے والا رسّا وغیرہ۔.

running water

چشمے کا بہتا ہوا پانی یا نلکے سے دستیاب پانی۔.

running light

جہاز یا طیارے کی روشنی جس سے رات کو اس کی سمت اور مقام معلوم ہوتا ہے -.

running stitch

اکہری چھوٹے ٹانکوں کی سلائی جس میں ٹانکے ایک دوسرے پر نہ چڑھیں۔.

running account

برط رواں کھاتہ، چلتا ہوا حساب، اچاپت۔.

running repairs

مشین وغیرہ کی دوران استعمال چھوٹی موٹی مرمتیں، نگہداشت۔.

running commentary

کھیل یا منظر وغیرہ پر رواں تبصرہ ، ساتھ کے ساتھ زبانی روداد۔.

dunning

دستکی

up and running

فعّال،ٹھیک ٹھاک، چالو حالت میں ۔.

out of the running

(مُقابِلَہ کی) دوڑ سے خارِج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (running)

نام

ای-میل

تبصرہ

running

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone