تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُمُوزِ عَالَمْ" کے متعقلہ نتائج

رُمُوز

راز، نشانات، نکات، علائم

رُمُوزیں

آوازہ توازہ ، نوک جھونک ، نوکا چوکی ، طعن و تشنیع

رُمُوز دانی

نُکتہ شناسی ، رازوں کو پا لینا ، دقیقہ رسی ، کسی بات کی تہہ تک پہن٘چ جانا

رموز مملکت

حکمرانی کے بھید، نکتے، قواعدو ضوابط

رُمُوزِ عِشْق

secrets, mysteries of love

رُمُوزِ عَالَمْ

secrets of the world

رُمُوزِ شِعْر

شاعری کے نکات ، فن شاعری کی باریکیاں

رُمُوزِ حَکْمی

فلسفہ و حکمت کے نکات، اصول و علامات

رُمُوزِ اوقاف

عبارت یا تحریر میں الفاظ اور فِقروں کے درمیاں وقفے، کم یا زیادہ دیر تک ٹھہرنے کے نشانات قواعد، علائم

رُمُوز و نِکات

(کسی معاملے کی) باریکیاں، اہم باتیں

رُمُوز پھینکْنا

طنز کرنا ، طعنے دینا آوازے کسنا

رُمُوزِ سِیاسَت

حُکمرانی کے بھید ، حکومت کرنے کی حِکمتِ عملیاں ، ترکیبیں

رُمُوزِ سَلْطَنَت

حُکمرانی کے بھید نُکتے ، قواعد و ضوابط گُر

رُمُوزِ سَر بَسْتَہ

وہ راز جو پوشیدہ ہوں، وہ باتیں جو صیغۂ راز میں ہوں

رُمُوز و کَنایات

راز کی باتیں ، اِشارے ، نکتے

رُمُوز و اِشاراف

رک : رُموز و کنایات

رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد

(فارسی مثل اُردو میں مستعمل) عاشقوں کی رمزیں عاشق ہی جانتا ہے ، ہم پیشہ اور مذہب ہی بات کو خُوب سمجھتے ہیں

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

رُمُوزیں پھینکْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

رُمُوزیں چھانٹْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

مُوسِیقی رُمُوز

موسیقی کے رموز ، موسیقی کے اُصول ، موسیقیاتی باریکیاں ۔

غَیبی رُمُوز

غیب کے راز ہائے سربستہ

اَسْرارِ و رُمُوز

پوشیدہ باتیں، مخفی چیزیں، ڈھکی چھپی ہوئی چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں رُمُوزِ عَالَمْ کے معانیدیکھیے

رُمُوزِ عَالَمْ

rumuuz-e-'aalamरुमूज़-ए-'आलम

وزن : 12222

Urdu meaning of rumuuz-e-'aalam

  • Roman
  • Urdu

English meaning of rumuuz-e-'aalam

  • secrets of the world

रुमूज़-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

  • सृष्टि के रहस्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُمُوز

راز، نشانات، نکات، علائم

رُمُوزیں

آوازہ توازہ ، نوک جھونک ، نوکا چوکی ، طعن و تشنیع

رُمُوز دانی

نُکتہ شناسی ، رازوں کو پا لینا ، دقیقہ رسی ، کسی بات کی تہہ تک پہن٘چ جانا

رموز مملکت

حکمرانی کے بھید، نکتے، قواعدو ضوابط

رُمُوزِ عِشْق

secrets, mysteries of love

رُمُوزِ عَالَمْ

secrets of the world

رُمُوزِ شِعْر

شاعری کے نکات ، فن شاعری کی باریکیاں

رُمُوزِ حَکْمی

فلسفہ و حکمت کے نکات، اصول و علامات

رُمُوزِ اوقاف

عبارت یا تحریر میں الفاظ اور فِقروں کے درمیاں وقفے، کم یا زیادہ دیر تک ٹھہرنے کے نشانات قواعد، علائم

رُمُوز و نِکات

(کسی معاملے کی) باریکیاں، اہم باتیں

رُمُوز پھینکْنا

طنز کرنا ، طعنے دینا آوازے کسنا

رُمُوزِ سِیاسَت

حُکمرانی کے بھید ، حکومت کرنے کی حِکمتِ عملیاں ، ترکیبیں

رُمُوزِ سَلْطَنَت

حُکمرانی کے بھید نُکتے ، قواعد و ضوابط گُر

رُمُوزِ سَر بَسْتَہ

وہ راز جو پوشیدہ ہوں، وہ باتیں جو صیغۂ راز میں ہوں

رُمُوز و کَنایات

راز کی باتیں ، اِشارے ، نکتے

رُمُوز و اِشاراف

رک : رُموز و کنایات

رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد

(فارسی مثل اُردو میں مستعمل) عاشقوں کی رمزیں عاشق ہی جانتا ہے ، ہم پیشہ اور مذہب ہی بات کو خُوب سمجھتے ہیں

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

رُمُوزیں پھینکْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

رُمُوزیں چھانٹْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

مُوسِیقی رُمُوز

موسیقی کے رموز ، موسیقی کے اُصول ، موسیقیاتی باریکیاں ۔

غَیبی رُمُوز

غیب کے راز ہائے سربستہ

اَسْرارِ و رُمُوز

پوشیدہ باتیں، مخفی چیزیں، ڈھکی چھپی ہوئی چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُمُوزِ عَالَمْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُمُوزِ عَالَمْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone