تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُکْنِ اَعْظَم" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُکْنِ اَعْظَم کے معانیدیکھیے

رُکْنِ اَعْظَم

rukn-e-aa'zamरुक्न-ए-आ'ज़म

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: ریاضی

Roman

رُکْنِ اَعْظَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) بڑا حصہ، بڑی مقدار
  • بڑا جز

    مثال میلے میں وقوف عرفات جزوِ لازم ہے رکن اعظم ہے، تاکہ مانگنے میں کوئی کسر نہ رہ جائے

  • عمارت کا وہ مرکزی یا بڑا ستون جس پر سب سے زیادہ وزن رہتا ہے
  • بڑا سردار یا امیر، وزیر
  • سلطنت وغیرہ میں بڑا ملک

    مثال ہماری سلطنت کا رکن اعظم انڈیا ہے

Urdu meaning of rukn-e-aa'zam

Roman

  • (riyaazii) ba.Daa hissaa, ba.Dii miqdaar
  • ba.Daa juz
  • imaarat ka vo markzii ya ba.Daa satuun jis par sab se zyaadaa vazan rahtaa hai
  • ba.Daa sardaar ya amiir, vaziir
  • salatnat vaGaira me.n ba.Daa mulak

English meaning of rukn-e-aa'zam

Noun, Masculine

  • (Mathematics) large quantity, the greater part
  • bigger part or portion
  • minister, chief
  • an influential member or participant who holds a major share in a partnership, great partner

रुक्न-ए-आ'ज़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (गणित) बड़ा भाग, बड़ी मात्रा
  • बड़ा खंड

    उदाहरण मेले में वुक़ूफ़-ए-अरफ़ात (हज का एक मुख्य अनुष्ठान) जुज़्व-व-लाज़िम (अनिवार्य खंड) है, ताकि माँगने में कोई कसर न रह जाए

  • सबसे बड़ा खंभा जिस पर इमारत का अधिक बोझ रहता है
  • बड़ा सरदार, वज़ीर, मंत्री
  • शासन आदि में बड़ा मुल्क, ख़ास सदस्य

    उदाहरण हमारी सलतनत का रुक्न-ए-आज़म इंडिया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُکْنِ اَعْظَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُکْنِ اَعْظَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone