تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُجُوعات" کے متعقلہ نتائج

رُجُوعات

رجوع کی جمع، لیکن واحد کے معنی میں مستعمل ہے، عقید ت مندی سے اعتراف، اشتیاق یا ضرورت سے کسی جانب جھکنے یا زیارت و دیدار کے لیے حاضری کا عمل

رُجُوعات کھانا

عقید تمندی ظاہر کرنا ، اشتیاق کا اظہار کرنا ، طالب ہونا ، زیارت کے لئے حاضر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُجُوعات کے معانیدیکھیے

رُجُوعات

rujuu'aatरुजू'आत

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: رُجُوع

اشتقاق: رَجَعَ

  • Roman
  • Urdu

رُجُوعات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • رجوع کی جمع، لیکن واحد کے معنی میں مستعمل ہے، عقید ت مندی سے اعتراف، اشتیاق یا ضرورت سے کسی جانب جھکنے یا زیارت و دیدار کے لیے حاضری کا عمل
  • طبی مشورہ، علاج معالجہ

Urdu meaning of rujuu'aat

  • Roman
  • Urdu

  • rujuu kii jamaa, lekin vaahid ke maanii me.n mustaamal hai, aqiidat mandii se etraaf, ishtiyaaq ya zaruurat se kisii jaanib jhukne ya zayaarat-o-diidaar ke li.e haazirii ka amal
  • tibbii mashvara, i.ilaaj mu.aalijaa

English meaning of rujuu'aat

Noun, Feminine, Plural

  • medical advice, treatment
  • plural of 'Ruju, but used in the sense of singular, confession of Faith

रुजू'आत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • वैद्यकीय सलाह, ईलाज
  • रुजूअ’ का बहु., परंतु एक- वचन के अर्थ में व्यवहृत है, आस्था की स्वीकारोक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُجُوعات

رجوع کی جمع، لیکن واحد کے معنی میں مستعمل ہے، عقید ت مندی سے اعتراف، اشتیاق یا ضرورت سے کسی جانب جھکنے یا زیارت و دیدار کے لیے حاضری کا عمل

رُجُوعات کھانا

عقید تمندی ظاہر کرنا ، اشتیاق کا اظہار کرنا ، طالب ہونا ، زیارت کے لئے حاضر ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُجُوعات)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُجُوعات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone