تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُجُوع کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُجُوع کَرْنا کے معانیدیکھیے

رُجُوع کَرْنا

rujuu' karnaaरुजू' करना

محاورہ

مادہ: رُجُوع

موضوعات: فقہ

رُجُوع کَرْنا کے اردو معانی

  • توجہ کرنا، دست بردار ہونا، (کسی بات سے) منحرف ہونا
  • استفادے کی غرض سے حاضر ہونا، عقیدتاً حاضری دینا یا متوجہ ہونا، کسی کی طرف متوجہ ہونا
  • طبی مشورہ لینا، علاج کی غرض سے حکیم یا ڈاکٹر کو دکھانا
  • علمی وضاحت چاہنا، معنی و مطلب کو سمجھنا
  • صرف خدا سے لو لگانا، نجات کا طالب ہونا، مغفرت چاہنا
  • مدد چاہنا
  • طلاق رجعی کے بعد مدت معین کے اندر واپس بیوی سے تعلق قائم کرنا کہ مُطَلِّقَہ مثل سابق اس کی زوجہ ہے.

English meaning of rujuu' karnaa

  • turn towards, refer (to), have recourse, seek advice, appeal, undo a conditional divorce within the stipulated period

रुजू' करना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान देना, हाथ उठाना, अलग होना, (किसी बात से) फिरा होना
  • लाभान्वित होने के उद्देश्य से उपस्थित होना, श्रद्धापुर्वक उपस्थित होना या ध्यान देना, किसी की ओर केंद्रित होना
  • चिक्तित्सक प्रामर्श लेना, उपचार के उद्देश्य से हकीम या डाक्टर को दिखाना
  • ज्ञानी स्पष्टता चाहना, अर्थ एवं व्याख्या को समझना
  • सिर्फ़ ख़ुदा से लौ लगाना, मोक्ष का इच्छूक होना, क्षमा चाहना
  • तलाक़े रजई (वह तलाक़ जिसमें पुरूष स्त्री के साथ पुन: विवाह कर सकता है) के बाद निश्चित समत के अंदर वापस पत्नी से संबंध स्थापित करना कि छोड़ी हुई पत्नी, पुन: पहले जैसी ही पत्नी है
  • सहायता चाहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُجُوع کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُجُوع کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone