تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُجُوع ہونا" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُجُوع ہونا کے معانیدیکھیے

رُجُوع ہونا

rujuu' honaaरुजू' होना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: رُجُوع

رُجُوع ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (کسی طرف) پِھرنا، مُڑ جانا، متوجہ ہونا
  • خلوص کے ساتھ لو لگانا
  • پیش کیا جانا

English meaning of rujuu' honaa

Compound Verb

  • attend to, seek advice, incline, turn towards
  • to be presented
  • practicing with sincerity

रुजू' होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (किसी तरफ़) फिरना, मुड़ जाना, मुतवज्जा होना, ध्यान केन्द्रित करना
  • पेश किया जाना, प्रस्तुत किया जाना
  • पूर्ण मन से साधना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُجُوع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُجُوع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone