Search results
Saved words
Showing results for "rud"
Urdu words for rud
rud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लाली
- रंगत
- सुर्ख़ी
rud کے اردو معانی
- لالی
- رَنگَت
- سُرْخی
Related searched words
ruddy duck
ایک امریکی مرغابی جو برطانیہ وغیرہ میں آباد ہوگئی ہے ، ا س کے نر کے گہرے سرخی مائل بھورے با ل و پر ہو تے ہیں ۔.
rudvantii
ایک روئیدگی جو گرم علاقوں میں سمندر کے کنارے کے پاس، مفتان، سندھ، گجرات، کارد منڈل کے کنارے اور سیلون میں ہوتی ہے، برسات ختم ہونے بے بعد کھیتوں میں اگتی ہے، عوام اس کو لون کا پوئی کہتے ہیں اس لیے کہ یہ اکثر شور جگہ پیدا ہوتی ہے اس کا چھوٹا کھڑا پیڑ چنے کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے، یہ دواؤں میں استعمال ہوتی ہے
rudraaj
ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
rudraajh
ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
rudraachh
ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
rudraabiin
(موسیقی) سِتار کی طرح چوبی اور مخروطی طبلی کا بغیر پردوں کا ایک ساز جس میں تان٘ت کے چھ تار ہوتے ہیں اور کندھے پر رکھ کر مضراب سے بجایا جاتا ہے، اِیران اور افغانستان میں رباب کے نام سے مشہور ہے.
rudder
(الف) جہاز کے دنبال کے ساتھ لگی ہوئی عمودی پتوار یا سکّان سمت کے تعیّن کے لیے ( ب) ہوائی جہاز کی پشت سے جڑا ہوا عمودی پٹ جس سے اس کی افقی سمت متعیّن کی جاتی ہے ۔.
rudbeckia
با غوں میں کا شت کیا جانے والا جنس ردبیکیاRudbeckia گل مروارید یا گل با بونہ کا شمالی امریکی پودا [سویڈ ن کے ماہر نباتیات O. Rudbeck سے منسوب م: ۱۷۴۰ء ].
ruud-KHaana
the land from which the river originates, the land which is often submerged by the river flood
ruudraaksh
ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
ruu.Dhii-baate.n
خُشک باتیں جن میں شوخی نہ ہو. بے مزہ گفتگو ، بے کیف اظہارِ خیال ، رُکھائی کی باتیں.
ruu.nD maa.Dnaa
چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (rud)
rud
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone