Search results
Saved words
Showing results for "rod"
Urdu words for rod
rod के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'असा
- छड़ी
- डंडा
- डंडी
rod کے اردو معانی
- عَصَہ
- چَھڑی
- ڈنڈا
- ڈَنْڈی
Related searched words
rod-kashii
(معماری) استرکاری میں پُھول پتعے بنانے کا کام جو استرکاری پر سفیدی کی تہ کو چھیل کر تیار کیا جاتا ہے .
rod kii Tep
(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا
rodantii
چَنے کے پودے سے مُشابہ ایک بُوٹی ہے جوبالعموم سخت اور نمناک زمین میں پیدا ہوتی ہے . اِس بُوٹی سے ہمیشہ پانی سا ٹپکتا رہتا ہے . اس کے پتّے خوش مزہ مگر کسی قدر شور ہوتے ہیں.
rodeo
گوالوں کے فن کا مظاہرہ، مویشیوں کوقا بومیں رکھنے، سدھانے وغیرہ کے ہنراور کرتب یا اس کے لیے لگنے والا میلہ۔.
rodak
(حیوانیات) جیلی فش وغیرہ کھارے پانی کے غیر فقروں حیوانات کے جسم کا جوف ؛ برتر حیوانات میں معدی نالی.
rodraksh
ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
ruu.nD maa.Dnaa
چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (rod)
rod
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone