تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rpt" کے متعقلہ نتائج
rpt کے لیے اردو الفاظ
rpt کے اردو معانی
- کا اختصار-.
rpt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का इख़तिसार-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رپٹ
(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے
رَپَٹ
(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے
رَپاٹ
(کاغذ سازی) تازہ بنے ہوے کاغذ کو دبانے اورچکنانے کا، بیلن کی قِسم کا پھسلواں بھاری اوزار، مُپر .
repetitive strain injury
چوٹ ، خرابی جو بعض عضلات پر طویل عرصہ تک زور ڈالنے سے واقع ہو ( خصوصاً کلیدی تختے کے استعمال کرنے سے).
دُوپَٹّا ڈَھلْنا
اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.
دُوپَٹّا ڈَھلَکْنا
اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.
دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا
گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rpt)
rpt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔