تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزِینَہ دار" کے متعقلہ نتائج

روزِینَہ

روز کے کھانے پینے کا خرچ، راتب، روزانہ خوراک، اُجرت یا مزدوری، جو روز کے روز دی جائے، یومیہ

روزِینَہ بَنْدھنا

روزینہ بان٘دھنا (رک) کا لازم ؛ روزینہ مقرّر ہونا.

روزِینَہ باندْھنا

روزینہ مقرّر کرنا.

روزِینَہ کاٹنا

روز مِلنے والی مقرّرہ رقم یا خوراک وغیرہ کا روک دینا ، روزینہ بند کرنا.

روزِینَہ دار

یومیہ یا وظیفہ پانے والا، تنخواہ دار، وظیفہ خوار

روزِی نَہ خوار

وطیفہ خوار.

روزانہ

ہر روز، ہر ایک دن

رَوزْنا

رک : روزن.

رَوزَنی

سُوراخ والا.

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

روزانا

ہر روز

ریزانا

مِضراب سے کسی ساز کے تار کو چھیڑنا ، ساز بجانا.

دو زانُو

دونوں گھٹنوں کے بل بیٹھنا

رائے زَنی

کسی امر پر اظہار خیال، خیال آرائی

روزِی نَہ مُقَرَّر کَرنا

وظیفہ مقرّر کرنا ، کفالت میں لینا.

روزی نَہِیں تو روزَہ

روزگار کی تدبیر نہ نکلی تو فاقہ ، معاملہ آر یا پار ہونے یا کسی حتمی نتیجہ کے لیے تیّار ہونے کے موقع پر مستعمل.

روزِی نَہ بَنْد ہونا

وظیفہ موقوف ہونا ؛ راتب یا روز کی مزدوری کا ختم ہونا.

سَن٘گِ روزِینَہ

مِصر کے مقام روزینہ میں پایا جانے والا قدیم پتّھر جس پر تین قسم کی تحریریں ہیں ایک تو علما کی زبان میں ، ایک عوام کی زبان میں اور ایک یونانی میں.

تَشْرِیف اَرزانی

مُعارِضانَہ

معارض کا ، مخالفانہ ، مخاصمانہ ، دشمنی کا ، متنازع ۔

یَک روزَنَہ

ایک روزن والا ، جس کے ایک سوراخ ہو ؛ (حیاتیات) جانوروں کی ایک نوع جن کے دودھ پلانے کے لیے صرف ایک سوراخ ہوتا ہے ۔

کَرَم اَرزانی کَرنا

حَرْکَتِ روزانَہ

(ہیئت) کسی سیّارے کی اپنے محور پر ایک پوری گردش جو اس کا ایک مکمل روز شمار ہو.

نَعْرَہ زَنِی

نعرہ زن کا اسم کیفیت، نعرہ کرنا، نعرہ زن ہونا، نعرہ لگانے کا عمل

روز نَو روزِئ نَو

نیا دِن ، نئی روزی ، یعنی کل کے لیے آج سے فِکر کرنے کی ضرورت نہیں ، آج جو کُچھ مِلا ہے اُسے اِطمینان اور بے فِکری سے صرف کرو کل کی بات کل کے ساتھ ، جس خُدا نے آج دِیا ہے وہی کل بھی دے گا. اس قول کے مِصداق وہ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جو اپنی روزی روز روز بدلا کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں روزِینَہ دار کے معانیدیکھیے

روزِینَہ دار

roziina-daarरोज़ीना-दार

اصل: فارسی

وزن : 22221

روزِینَہ دار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • یومیہ یا وظیفہ پانے والا، تنخواہ دار، وظیفہ خوار

English meaning of roziina-daar

Adjective, Masculine

  • stipendiary, one granted a daily allowance

रोज़ीना-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • हर रोज़ की तनख्वाह पानेवाला, एक दिन के हिसाब से मज्दूरी पानेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزِینَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزِینَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone