تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روزگار حَمّام کی لُنگی ہے" کے متعقلہ نتائج

حَمّام

گرم پانی کا غسل خانہ، نہانے کی بند جگہ (جس کو سردیوں میں آتش دان کے ذریعے گرم کرنے کا انتظام ہو)

حَمّام چی

حمام والا، حمام کا منتظم یا نگراں.

حَمّامی

غسل کرانے والا، نہلانے والا، حمام کو گرم کرنے والا، حمام کا منتظم

حَمّام خانَہ

نہانے کی بند جگہ، غسل خانہ، حمام

حَمّامِ مُعْتَدِل

(طب) نیم گرم پانی کا غسل

حَمّام کی لُنگی

وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز

حَمّامِ نارِیَّہ

(طب) عرق کھینچنے کا ایک ظرف جس کے ذریعے پھلوں پھولوں اور گوشت وغیرہ کا عرق بخوبی نکل آتا ہے اور دوا نہیں جلتی ہے

حَمّام میں سَب نَنگے

سب کا ایک حال ہے یا کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے

حَمّام میں نَنگا ہونا

دوسروں کی دیکھا دیکھی برے کام کرنا، بری جگہ آکر برا بن جانا.

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

حَمّام کا خَزانَہ

حمام کا ذخیرۂ آب، نہانے کے پانی کا ذخیرہ.

حَمّامی کَن٘گھی

معمول سے کسی قدر زیادہ کھلے ہوئے دانتوں کی کنگھی جو نہانے میں بال سلجھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

حَمّام کَرْنا

نہانا، غسل کرنا

حَمّام کَرْوانا

نہلانا، غسل کروانا.

حَمّام کَرا دینا

نہلانا، غسل کروانا.

حَمّام تَیّار کَرنا

نہانے کے انتظامات مکمل کرنا (پانی، حمام وغیرہ گرم کر کے).

سَنگِ حَمّام

ایک سخت خاکی شے کہ حمّام کی دیگ میں جمع ہو کر سخت ہوجاتی ہے ، ادویات میں مُستعمل ، بالخصوص سرطان میں نافع بتائی گئی ہے.

سَر حَمّام

हम्माम को गर्म कमरा जिसमें नहाया जाता है।

تَر حَمّام

(طب) باقاعدہ پانی بہا کر نہانا (ضد خشک حمام)

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری اور ملازمت کا کچھ اعتبار نہیں ، جس منصب پر آج ہم ہیں اسی پر کل دوسرا ہے یا یوں کہو کہ نوکری کسی کی میراث اور کسی کا حق نہیں ہے اس کا ہر شخص مستحق ہوسکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں روزگار حَمّام کی لُنگی ہے کے معانیدیکھیے

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

rozgaar hammaam kii lu.ngii haiरोज़गार हम्माम की लुंगी है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے کے اردو معانی

  • نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).

Urdu meaning of rozgaar hammaam kii lu.ngii hai

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii ek kii nahii.n hotii, kabhii ko.ii us jagah par hotaa hai kabhii ko.ii yaanii is ka ko.ii etbaar nahii.n (nahaane ke vaqt hammaamii lungii detaa hai aur phir le letaa hai)

रोज़गार हम्माम की लुंगी है के हिंदी अर्थ

  • नौकरी एक की नहीं होती, कभी कोई उस जगह पर होता है कभी कोई यानी इस का कोई एतबार नहीं (नहाने के वक़्त हम्मामी लुनगी देता है और फिर ले लेता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمّام

گرم پانی کا غسل خانہ، نہانے کی بند جگہ (جس کو سردیوں میں آتش دان کے ذریعے گرم کرنے کا انتظام ہو)

حَمّام چی

حمام والا، حمام کا منتظم یا نگراں.

حَمّامی

غسل کرانے والا، نہلانے والا، حمام کو گرم کرنے والا، حمام کا منتظم

حَمّام خانَہ

نہانے کی بند جگہ، غسل خانہ، حمام

حَمّامِ مُعْتَدِل

(طب) نیم گرم پانی کا غسل

حَمّام کی لُنگی

وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز

حَمّامِ نارِیَّہ

(طب) عرق کھینچنے کا ایک ظرف جس کے ذریعے پھلوں پھولوں اور گوشت وغیرہ کا عرق بخوبی نکل آتا ہے اور دوا نہیں جلتی ہے

حَمّام میں سَب نَنگے

سب کا ایک حال ہے یا کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے

حَمّام میں نَنگا ہونا

دوسروں کی دیکھا دیکھی برے کام کرنا، بری جگہ آکر برا بن جانا.

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

حَمّام کا خَزانَہ

حمام کا ذخیرۂ آب، نہانے کے پانی کا ذخیرہ.

حَمّامی کَن٘گھی

معمول سے کسی قدر زیادہ کھلے ہوئے دانتوں کی کنگھی جو نہانے میں بال سلجھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

حَمّام کَرْنا

نہانا، غسل کرنا

حَمّام کَرْوانا

نہلانا، غسل کروانا.

حَمّام کَرا دینا

نہلانا، غسل کروانا.

حَمّام تَیّار کَرنا

نہانے کے انتظامات مکمل کرنا (پانی، حمام وغیرہ گرم کر کے).

سَنگِ حَمّام

ایک سخت خاکی شے کہ حمّام کی دیگ میں جمع ہو کر سخت ہوجاتی ہے ، ادویات میں مُستعمل ، بالخصوص سرطان میں نافع بتائی گئی ہے.

سَر حَمّام

हम्माम को गर्म कमरा जिसमें नहाया जाता है।

تَر حَمّام

(طب) باقاعدہ پانی بہا کر نہانا (ضد خشک حمام)

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری اور ملازمت کا کچھ اعتبار نہیں ، جس منصب پر آج ہم ہیں اسی پر کل دوسرا ہے یا یوں کہو کہ نوکری کسی کی میراث اور کسی کا حق نہیں ہے اس کا ہر شخص مستحق ہوسکتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روزگار حَمّام کی لُنگی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone