تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے" کے متعقلہ نتائج

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے کے معانیدیکھیے

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

roza rakhe na namaaz pa.Dhe saharii bhii na khaa.e to mahaz kaafir ho jaa.eरोज़ा रखे न नमाज़ पढ़े सहरी भी न खाए तो महज़ काफ़िर हो जाए

نیز : رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو کَافِرْ ہُو جائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے کے اردو معانی

  • یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

    مثال یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی

Urdu meaning of roza rakhe na namaaz pa.Dhe saharii bhii na khaa.e to mahaz kaafir ho jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ye maquula nafas pravro.n ka hai, roza namaaz na sahii magar sahrii zaruur khaanii chaahi.e

English meaning of roza rakhe na namaaz pa.Dhe saharii bhii na khaa.e to mahaz kaafir ho jaa.e

  • this saying belongs to those who follow the sensual desire, the other costumes are not necessary but the Sahari is

रोज़ा रखे न नमाज़ पढ़े सहरी भी न खाए तो महज़ काफ़िर हो जाए के हिंदी अर्थ

  • ये कहावत उन लोगों की है जो इंद्रियों के वश में रहते हैं, रोज़ा नमाज़ न सही मगर सहरी ज़रूर खानी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone